مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی، دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، قانون اپنے آہنی ہاتھوں سے ان لوگوں کو اپنی گرفت میں لے گا۔وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ اس طرح کا کوئی کام پاکستانی نہیں سوچ سکتا، یہ بد ترین حرکت کرنے والوں کو آئین اور قانون میں درج سزائیں دی جائیں گی، تاریخی جناح ہاؤس جل چکا اور مکمل طور پر تباہ ہو گیا، ان واقعات پرپوری قوم...
ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی اور ان کا جتھہ پاکستان کے دشمنوں سے کم نہیں، جو کام شرپسند 75 برس میں نہ کرسکے وہ پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے کیا، منصوبہ بندی کے تحت سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور شہیدوں اور غازیوں کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان شرپسندوں کے خلاف انسداد دہشت گردی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں، وزیر قانون انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کی تعداد بڑھائیں، شرپسندوں کو سزائیں دینے کے لیے اگر راتوں کو انسداد دہشت گردی کورٹس چلانا پڑیں تو چلائی جائیں، پولیس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کی تاریخ کے بھیانک واقعات ہوئے، عمران نیازی اور ان کا جتھا پاکستان کے دشمنوں سے کم نہیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنےکا حکموزیرقانون انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کی تعداد بڑھائیں، سزائیں دینے کے لیے اگر راتوں کو انسداد دہشت گردی کورٹس چلانی پڑیں تو چلائی جائیں، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
عسکری قیادت سے اظہار یکجہتی : وزیراعظم آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گےلاہور : وزیراعظم شہباز شریف عسکری قیادت سےبھرپوراظہاریکجہتی کے لیے آج جناح ہاؤس کا دورہ کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ملک بھر میں درج کسی بھی مقدمے میں پیر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقاتوزیراعظم شہبازشریف نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا ہے، وزیراعظم نے عسکری قیادت سے ملاقات کی اور اظہار یکجہتی کیا۔وزیر اعظم آج جناح ہاؤس لاہور پہنچے، نگراں وزیر
مزید پڑھ »