وزیراعظم کی جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی جناح ہاؤس کے حملہ آوروں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

9 مئی کو پاکستان کی تاریخ کے بھیانک واقعات ہوئے، عمران نیازی اور ان کا جتھا پاکستان کے دشمنوں سے کم نہیں۔ DailyJang

وزیراعظم نے کہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس، تاریخی جناح ہاؤس جل چکا ہے اور مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے، ان واقعات پر پوری قوم غمگین ہے، دہشت گردی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی اور قانون اپنے آہنی ہاتھوں سے ان لوگوں کو اپنی گرفت میں لے گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ حملے کی منصوبہ بندی اور حملہ آوروں کو ڈنڈے، سریے اور اسلحہ دینے والوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا، جو کام شرپسند 75 برس میں نہ کر سکے وہ پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنےکا حکموزیراعظم کا جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث دہشتگردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنےکا حکموزیرقانون انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کی تعداد بڑھائیں، سزائیں دینے کے لیے اگر راتوں کو انسداد دہشت گردی کورٹس چلانی پڑیں تو چلائی جائیں، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقاتوزیراعظم کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ عسکری قیادت سے ملاقاتوزیراعظم شہبازشریف نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا ہے، وزیراعظم نے عسکری قیادت سے ملاقات کی اور اظہار یکجہتی کیا۔وزیر اعظم آج جناح ہاؤس لاہور پہنچے، نگراں وزیر

جناح ہاؤس حملہ: بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیجناح ہاؤس حملہ: بیشتر شرپسندوں کی شناخت کرلی گئیلاہور: (دنیا نیوز) قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے لاہور کے جناح ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے بیشتر شرپسندوں کی شناخت کر لی۔

Render Time: 2025-03-10 15:57:59