راولپنڈی میں 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کر دی گئیں۔ DailyJang
ذرائع کے مطابق 9 افراد کا تعلق راولپنڈی، 3 کا اسلام آباد، 1 کراچی اور 1 کا چکوال سے ہے۔پنجاب کے محکمۂ داخلہ نے لاہور کے جناح ہاؤس جلانے میں ملوث افراد کی تصاویر جاری کر دیں۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہرین کی جانب سے سرکاری املاک، فوجی چوکیوں اور تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
پُرتشدد مظاہروں کی ذمے داری پی ٹی آئی قیادت نے حکومت پر ڈالی جبکہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے بھی پُرتشدد واقعات سے مکمل لاعلمی کا اظہار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جی ایچ کیو گیٹ پر ہنگامہ آرائی، تحقیقات کے لئے خصوصی ٹیم تشکیلراولپنڈی : راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی احتجاج کےدوران جی ایچ کیو گیٹ پرہنگامہ آرائی کی تحقیقات کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو پنڈی پر حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت ہوگئیجی ایچ کیو پنڈی پر حملے میں ملوث شرپسندوں کی شناخت ہوگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پابندی:لاہور ہائیکورٹ کافریقین کو نوٹسانٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پابندی: لاہور ہائیکورٹ کافریقین کو نوٹس InternetService SocialMedia PMLNGovt PDM LahoreHighCourt InternetShutdown PTA PTIProtest PTAofficialpk GovtofPakistan RanaSanaullahPK Marriyum_A
مزید پڑھ »
انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پابندی:لاہور ہائیکورٹ کافریقین کو نوٹسانٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پابندی:لاہور ہائیکورٹ کافریقین کو نوٹس مزید تفصیلات ⬇️ InternetService SocialMedia PMLNGovt PDM LahoreHighCourt InternetShutdown PTA PTIProtest PTAofficialpk GovtofPakistan RanaSanaullahPK Marriyum_A
مزید پڑھ »