ذخیرہ اندوزی کیخلاف سزاؤں پر مشتمل آرڈیننس منظور SamaaTV
Posted: Apr 17, 2020 | Last Updated: 1 hour ago
لاک ڈاؤن کےدنوں میں اداکارہ ماہرہ خان پرانی یادوں کی پٹاری کھول رہی ہیں، قرنطینہ کے دوران صارفین کو اپنی پسندیدہ فلمیں اور ڈرامہ دیکھنے کا مشورہ دینے والی ماہرہ نے اس بار خاصا حیران کیا۔انسٹا گرام پر ماہرہ نے بتایا کہ یہ تصویر ان کے پہلے فوٹوشوٹ اور انٹرویو کے دوران کھینچی گئی تھی، جس وقت وہ ایم ٹی وی پاکستان کیلئے بطور وی جے کام کرتی تھیں۔
ماہرہ کے فالوورز نے اپنے تبصروں میں تصویر کو پسند کرتے ہوئے حیرت کااظہار کیا کیونکہ ان کی شخصیت میں کافی تبدیلی آچکی ہے۔ اس سے قبل ماہرہ نے اپنے مداحوں کو سدا بہار ڈرامہ آنگن ٹیڑھا دیکھنے کا مشورہ دیا تھا جبکہ فلم بینی کے شائقین افراد کیلئے انہوں نے ہالی ووڈ سے اپنی 5 پسندیدہ فلمیں بھی تجویز کی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت کے فنڈ روکنے کیلئے یہ وقت صحیح نہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہعالمی ادارہ صحت کے فنڈ روکنے کیلئے یہ وقت صحیح نہیں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ Read News WHO antonioguterres UN CronaFund Cronavirus COVIDー19
مزید پڑھ »
فائیو جی ٹیکنالوجی سے خائف برطانویوں نے مزید 20 ٹاورز تباہ کر دیےبرطانیہ میں موبائل ٹاورز پر حملے جاری ہیں، مزید 20 موبائل ٹاورز پر حملے کر کے انھیں تباہ کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: دو سال میں علاج دریافت نہ ہوا تو یہ کام جاری رہ سکتا ہےکرونا وائرس: ’سماجی فاصلہ 2022 تک برقرار رکھا جاسکتا ہے‘ ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »
کرونا سے دنیا بھر میں معاشی بحران، جی 20 ممالک کا بڑا اقدامکرونا سے دنیا بھر میں معاشی بحران، جی 20 ممالک کا بڑا اقدام مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »