جی 20 کی آڑ میں مودی کی خون سے کھیلی ہولی سب پر آشکار

پاکستان خبریں خبریں

جی 20 کی آڑ میں مودی کی خون سے کھیلی ہولی سب پر آشکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

سری نگر: ہوگئی ہے، مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں مذہبی اجتماعات، تہواروں اور جنازوں پر بھی پیلٹ گنز کا اندھا دھند استعمال کر رہی ہے۔

ایمنسٹی انٹر نیشنل کے مطابق 2019ء سے 2021ء کے درمیان 6 ہزار 221 کشمیری پیلٹ گنز کی وجہ سے شدید زخمی ہوئے ہیں جبکہ اسی مدت میں 782 بینائی کھو بیٹھے، 2016ء سے 2019ء کے درمیان پیلٹ گنز کی وجہ سے 139 کشمیری بینائی سے محروم ہوئے، 2021ء میں پیلٹ گن کے استعمال سے 9 بچے شہید 30 بینائی سے محروم ہوئے۔ جون ء2021 میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے پیلٹ گن کے استعمال کو انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ مذہبی تقریبات کے اجتماع کے خلاف پیلٹ گنز کا استعمال عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

ہیومن رائٹس واچ نے 4 ستمبر 2020ء کو بھارت سے کشمیر میں پیلٹ گن کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا، بھارتی ڈاکٹر سندرم نترجن کے مطابق پیلٹ گن کے 80 فیصد متاثرین جزوی بینائی سے محروم ہیں، 25 نومبر 2019ء کو بھارتی فوج نے ڈیڑھ سالہ بچی کو بھی پیلٹ گن سے اندھا کر ڈالا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کا وزیر خارجہ کے بیان کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا شرارت ہے: دفتر خارجہبھارت کا وزیر خارجہ کے بیان کو تشدد کے خطرے سے جوڑنا شرارت ہے: دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی بھارت کو مقبوضہ کشمیرمیں جی 20 اجلاس بلانے پر مبینہ دھمکی کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ فیصلے کر کے بھارت نے تعلقات کو نقصان پہنچایا: ممتاز زہرہ بلوچمقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ فیصلے کر کے بھارت نے تعلقات کو نقصان پہنچایا: ممتاز زہرہ بلوچمقبوضہ کشمیر پر یکطرفہ فیصلے کر کے بھارت نے تعلقات کو نقصان پہنچایا: ممتاز زہرہ بلوچ مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan India ForeignAffairs BilawalBhuttoZardari Mumtazzahrabaloch ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکامافغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکامافغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام Afghanistan Weapons Smuggling Pakistan TorkhumBorder Afghani InteligenteAgency Zabehulah_M33 GovtofPakistan OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکامافغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکامافغانستان سے پاکستان میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام مزید تفصیلات ⬇️ Afghanistan Weapons Smuggling Pakistan TorkhumBorder Afghani InteligenteAgency Zabehulah_M33 GovtofPakistan OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

آبا و اجداد کی وجہ سے پاکستان کے تعلق گہرا ہے، اش سودھیآبا و اجداد کی وجہ سے پاکستان کے تعلق گہرا ہے، اش سودھیپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سلمان علی آغا اور اش سودھی کی پنجابی زبان میں گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں واٹس ایپ سروس ختم ہونے کے قریببرطانیہ میں واٹس ایپ سروس ختم ہونے کے قریببرطانیہ میں نئی قانون سازی پر عملدرآمد کی صورت میں واٹس ایپ کی جانب سے برطانوی مارکیٹ کو خیرباد کہا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:01:02