جی 7 ممالک کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

Gaza خبریں

جی 7 ممالک کی ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

خطے اوربین الاقوامی امن کی تباہی کی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے، رفح میں کسی بھی فوجی کارروائی سے ہولناک انسانی سانحہ جنم لے گا: جی سیون اجلاس کا اعلامیہ

— فوٹو: رائٹرزعرب میڈیا کے مطابق جی سیون کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تین روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا اور اجلاس میں غزہ پٹی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق جی سیون ممالک کو غزہ کی پٹی میں بڑی تعداد میں نہتے شہریوں کے قتل عام پر گہری تشویش ہے۔جی سیون ممالک نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی شدید مخالفت کرتے ہیں، رفح میں کسی بھی فوجی کارروائی سے ہولناک انسانی سانحہ جنم لے گا۔ جی سیون ممالک نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں کی مذمت اور جوابی کارروائی کی حمایت کی، بیان میں کہا کہ مشرق وسطیٰ میں تمام فریقوں کو کشیدگی سے پرہیز کرنا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی ججز کا وزیراعظم کو خط، اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہبرطانوی ججز کا وزیراعظم کو خط، اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہسیکڑوں قانونی ماہرین نے 17 صفحات کا خط لکھ کر اسرائیل پر تجارتی و فوجی پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کردیں
مزید پڑھ »

عثمان خان پاکستان سےکھیلنے کے اہل ہوں گے یا نہیں، پی سی بی نے فیصلہ کرلیاعثمان خان پاکستان سےکھیلنے کے اہل ہوں گے یا نہیں، پی سی بی نے فیصلہ کرلیااماراتی کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹاپ آرڈر بیٹر عثمان خان پر 5 سال کی پابندی عائد کی تھی
مزید پڑھ »

امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانامریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
مزید پڑھ »

جارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہوگیا: ایرانی صدرجارحیت پسند کو سزا دینے کا سپریم لیڈر کا سچا وعدہ پورا ہوگیا: ایرانی صدراگر اسرائیل نے گزشتہ رات کے حملوں پر جوابی کارروائی کی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران کی اسرائیل کو دھمکی
مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرلشوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرلشوبز ستاروں نے اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی
مزید پڑھ »

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے سے متعلق اہم بیاناسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے سے متعلق اہم بیاناسرائیلی آرمی چیف کی جانب سے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی گئی ہے کہ ایران کو اسرائیل پر حملے کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 19:36:41