حارث زیب فیفا کلب ورلڈ کپ میں شرکت کرنیوالے پہلے پاکستانی نژاد کھلاڑی بن گئے

پاکستان خبریں خبریں

حارث زیب فیفا کلب ورلڈ کپ میں شرکت کرنیوالے پہلے پاکستانی نژاد کھلاڑی بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

23 سالہ لیفٹ ونگر نے آکلینڈ سٹی ایف سی کو جوائن کر لیا ہے اور ٹیم کے ساتھ پری سیزن ٹریننگ شروع کر دی ہے

پاکستانی نژاد نیوزی لینڈ کے فٹ بالر حارث زیب آکلینڈ سٹی ایف سی کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد فیفا کلب ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن23 سالہ لیفٹ ونگر نے آکلینڈ سٹی ایف سی کو جوائن کر لیا ہے اور ٹیم کے ساتھ پری سیزن ٹریننگ شروع کر دی ہے۔

15 مئی 2001 کو نیوزی لینڈ میں پیدا ہونے والے حارث کے والدین دوہری شہریت رکھتے ہیں جو حارث کو عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لیے اہل کرتی ہے۔امریکا میں منعقد ہونے والے 32 ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے اس ایونٹ میں آکلینڈ سٹی ایف سی گروپ مرحلے میں بائرن میونیخ، بوکا جونیئرز اور پرتگال کی بینفیکا کے خلاف کھیلے گی۔Feb 04, 2025 01:38 AMراج کمار ہیرانی کا انکشاف: "مُنّا بھائی ایم بی بی ایس دیکھنے گیا اور باہر 'ہاؤس فل' کا نشان دیکھا"عثمان خواجہ نے غزہ سے متعلق ٹوئٹ پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن نے پاکستان میں تاریخ رقم کردیویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن نے پاکستان میں تاریخ رقم کردیوہ پاکستان میں 5 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کرنیوالے پہلے بالر بن گئے
مزید پڑھ »

نعمان علی ٹیسٹ میں ہیٹرک کرنیوالے پہلے 'پاکستانی اسپنر' بن گئےنعمان علی ٹیسٹ میں ہیٹرک کرنیوالے پہلے 'پاکستانی اسپنر' بن گئےاسپنر نے کیون سنکلیئر، ٹیون املاچ اور جسٹن گریوز کی وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھ »

بنگلا دیش ٹی 20 لیگ میں ایک اور ڈرامہ، عدم ادائیگی پر بس ڈرائیور نے کھلاڑیوں کا سامان بند کردیابنگلا دیش ٹی 20 لیگ میں ایک اور ڈرامہ، عدم ادائیگی پر بس ڈرائیور نے کھلاڑیوں کا سامان بند کردیاپاکستانی کرکٹر محمد حارث سمیت کئی غیر ملکی کھلاڑی معاوضہ نہ ملنے پر ہوٹل میں پھنس گئے
مزید پڑھ »

پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ملائیشیا میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پریکٹس کیپاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ملائیشیا میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پریکٹس کیپاکستانی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ملائیشیا میں آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں میں بھرپور پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کے اسکواڈ کا اعلان، دو اہم فاسٹ بولرز کی واپسیچیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کے اسکواڈ کا اعلان، دو اہم فاسٹ بولرز کی واپسی15 رکنی اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑی 2023 کا ورلڈ کپ سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیم کا بھی حصہ تھے
مزید پڑھ »

پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ملائیشیا میں پریکٹس کیپاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ملائیشیا میں پریکٹس کیپاکستانی ویمنز انڈر 19 کی ٹیم نے ملائیشیا میں آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 4 گھنٹے تک پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:57