حافظ آباد: سی آئی اے پولیس کے مبینہ تشدد سے ملزم جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
۔ مرنے سے پہلے اپنے ویڈیو پیغام میں لیاقت نے پولیس اہلکاروں کی جانب سے تشدد کرنے اور بجلی کے جھٹکے دینے کا ا نکشاف کیا، واقعے کے خلاف لواحقین نے احتجاج کیا۔
لواحقین کا کہنا ہے کہ لیاقت علی کو چوری کے الزام میں کچھ دن قبل سی آئی اے پولیس نے حراست میں لیا تھا۔ لواحقین کا الزام ہے کہ دوران حراست پولیس کے تشدد سے لیاقت کی طبیعت خراب ہوئی تو پولیس اہلکار اس سے اسپتال لیکر آئے، لیکن حالت تشوتش ناک ہونے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ جاں بحق ملزم کے پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر اگر تشدد ثابت ہوا تو ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ: شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ: شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ IHC Islamabad Case SugarScandal PTIGovernment Decision SugarMillsAssociation pid_gov ShazadAkbar shiblifaraz ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ: شوگر ملز ایسوسی ایشن کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
مزید پڑھ »
حیدر آباد، نواب شاہ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن شروع ہوگیاکراچی کے بعد سندھ کے دیگر شہروں میں بھی اسمارٹ لاک ڈاون لاگو کردیا گیا، حیدر آباد ڈویژن کے 6 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن آج سے شروع ہوگیا۔
مزید پڑھ »
کراچی: لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے دفتر پر دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »