پیپلز پارٹی اس وقت کراچی کی سب سے بڑی جماعت ہے، کراچی نے پیپلز پارٹی کو مینڈیٹ دیا ہے اور میئر بھی پیپلز پارٹی کا ہی ہو گا: صوبائی وزیر
کراچی نے پیپلز پارٹی کو مینڈیٹ دیا ہے اور میئر بھی پیپلز پارٹی کا ہی ہو گا: صوبائی وزیر۔ فوٹو فائل
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر محنت سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان میئر بننے کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں۔ تحفظ کراچی مارچ میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا تھا سراج الحق صاحب، کراچی کے بلدیاتی نتائج پر اپنی معلومات درست کر لیں۔سعید غنی کا کہنا تھا پیپلز پارٹی اس وقت کراچی کی سب سے بڑی جماعت ہے، کراچی نے پیپلز پارٹی کو مینڈیٹ دیا ہے اور میئر بھی پیپلز پارٹی کا ہی ہو گا۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھا جماعت اسلامی رونا دھونا بند کرکے اپنی شکست تسلیم کرے، حافظ نعیم الرحمان میئر بننے کی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قوم بیدار ہو چکی، آصف زرداری کراچی کا مینڈیٹ قبول کریں: سراج الحقکراچی: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان کراچی کے میئر بنیں گے، اہلیان کراچی کو حافظ نعیم الرحمان جیسا دلیر میئر مبارک ہو۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کی نام لیے بغیر حافظ نعیم پر تنقیدوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نام لیے بغیر جماعت اسلامی کراچی کے میئر کے امیدوار حافظ نعیم الرحمان پر تنقید کی۔ تفصیلات جانیے: Hafiznaeemurrehman CMSindh DailyJang MayorKarachi
مزید پڑھ »
میئر کراچی کیلئےحافظ نعیم الرحمٰن کےکاغذاتِ نامزدگی منظورجماعتِ اسلامی کے کراچی کی میئر شپ کے لیے امید وار حافظ نعیم الرحمٰن کے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی
مزید پڑھ »
حافظ نعیم الرحمٰن کے میئر کراچی کیلئے نامزدگی فارم جمعامیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے ریجنل الیکشن کمیشن میں میئر کراچی کے لیے نامزدگی فارم جمع کرائے۔
مزید پڑھ »
میئر کراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمٰن کے کاغذاتِ نامزدگی منظورجماعتِ اسلامی کے کراچی کی میئر شپ کے لیے امید وار حافظ نعیم الرحمٰن کے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لیے گئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »