حاکمِ دبئی کی بیٹی کی شادی، دلہن نے دلکش تصاویر شیئر کردیں arynewsurdu
حاکمِ دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شیخہ مہرہ نے اپنی شادی کی پُر وقار اور شاندار تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
شیخہ ماہرہ اور شیخ منا آل مکتوم شادی کے بندھن میں بندھ گئے، فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حاکمِ دبئی کی بیٹی نے اپنی شادی کی شاندار تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق شیخہ ماہری نے فلپائنی ڈیزائنر ایزرا سانتوس کا تیار کردہ جوڑا زیب تن کیا، شیخہ مہرہ 29 برس کی ہیں اور انہوں نے برطانوی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔View this post on Instagram
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اماراتی خلا باز نے خلا سے بپر جوائے کی ویڈیو شیئر کر دیسلطان النیادی نے بحیرہ عرب کے اس طوفان کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کا بیٹی کے شوبز ڈیبیو پر محبت بھرا پیغامبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی صاحبزادی سوہانا اپنی شوبز اداکاری کا آغاز کرنے جارہی ہیں جس پر اداکار نے بیٹی کیلئے جذباتی پیغام لکھا ہے۔
مزید پڑھ »
PDM ٹوٹےگی نون اورppp آمنےسامنے ہوں گی۔شیخ رشید احمد کا ٹوئٹPDM ٹوٹےگی نون اورppp آمنےسامنے ہوں گی۔شیخ رشید احمد کا ٹوئٹ PDM PPP PMLNGovt Elections Pakistan PoliticalCrisis SheikhRasheed ECP MayorKarachi ShkhRasheed CMShehbaz AAliZardari
مزید پڑھ »
PDM ٹوٹےگی نون اورppp آمنےسامنے ہوں گی:شیخ رشید احمدPDM ٹوٹےگی نون اورppp آمنےسامنے ہوں گی:شیخ رشید احمد مزید تفصیلات ⬇️ PDM PPP PMLNGovt Elections Pakistan PoliticalCrisis SheikhRasheed ECP MayorKarachi ShkhRasheed CMShehbaz AAliZardari
مزید پڑھ »