PDM ٹوٹےگی نون اورppp آمنےسامنے ہوں گی۔شیخ رشید احمد کا ٹوئٹ

پاکستان خبریں خبریں

PDM ٹوٹےگی نون اورppp آمنےسامنے ہوں گی۔شیخ رشید احمد کا ٹوئٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

PDM ٹوٹےگی نون اورppp آمنےسامنے ہوں گی۔شیخ رشید احمد کا ٹوئٹ PDM PPP PMLNGovt Elections Pakistan PoliticalCrisis SheikhRasheed ECP MayorKarachi ShkhRasheed CMShehbaz AAliZardari

گروپ جیتے گا،پنجاب میں سیاسی بٹوراے پرکام شروع ہے، الیکشن60یا90دنوں میں ہوںپی ڈی ایم ٹوٹے گی، ن لیگ اورپی پی پی آمنے سامنے ہوں گی، آصف زرداری کی بیماری شہباز شریف کی کمر درد کے پیچھے ہمیشہ سیاست چھپی ہوتی ہے۔ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے منگل کے روزٹوئٹر پرجاری اپنے بیان میں کیا۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پنجاب میں چادر چاردیواری کی بے حرمتی اورخواتین کی تضحیک بلوچستان اورخیبرپختونخوا کی طرح شعلہ جوالہ بن جائیگی، اب پنجاب بھی سرفروشوں کاصوبہ ہوگاوطن اورکفن میں سے ایک کاانتخاب کریگا،ن لیگ دفن...

ہرقیمت پرہوکررہیں گے۔انہوںنے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائرکررہاہوں پانچ مرتبہ پولیس نے میرے گھروں سمیت والدہ کے گھرپربغیر کسی وارنٹ داخل ہوکرتوڑ پھوڑکی اورمیرے ملازمین کے بازوتوڑدیئے ،تیسری مرتبہ میری گاڑیاں لے گئے جوسپرداری کے باوجود واپس نہیں دے رہے، گھڑیاں ٹیلی فون لائسنسی اسلحہ اورمیرا کیش بھی لے گئے۔آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹشین دائرکررہاہوں پانچ مرتبہ پولیس میرےگھروں پرسمیت والدہ کےگھرپربغیر کسی وارنٹ داخل ہوکرتوڑ پھوڑکی اورمیرےملازمین کےبازوتوڑدیےتیسری مرتبہ میری...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب بھی اقتدارسے اترتے ہیں شہبازشریف اورزرداری بیمارہوجاتے ہیں۔ شیخ رشید احمد کا ٹوئٹجب بھی اقتدارسے اترتے ہیں شہبازشریف اورزرداری بیمارہوجاتے ہیں۔ شیخ رشید احمد کا ٹوئٹجب بھی اقتدارسے اترتے ہیں شہبازشریف اورزرداری بیمارہوجاتے ہیں۔ شیخ رشید احمد کا ٹوئٹ PDM PMLNGovt PPP PMShehbazSharif AsifAliZardari Pakistan SheikhRasheed Elections Tweet PoliticalCrisis ShkhRasheed AAliZardari CMShehbaz
مزید پڑھ »

اللہ اورعدلیہ پاکستان کواس سیاسی جہنم سے نکالیں گی: رشیخ رشید احمداللہ اورعدلیہ پاکستان کواس سیاسی جہنم سے نکالیں گی: رشیخ رشید احمداللہ اورعدلیہ پاکستان کواس سیاسی جہنم سے نکالیں گی: رشیخ رشید احمد مزید تفصیلات ⬇️ PDM PMLNGovt PPP PMShehbazSharif AsifAliZardari Pakistan SheikhRasheed Elections Tweet PoliticalCrisis ShkhRasheed AAliZardari CMShehbaz
مزید پڑھ »

عائشہ غوث پاشا:ایف بی آر کے نئے ٹیکس مہنگائی کا پیش خیمہ ثابت نہیں ہوں گےعائشہ غوث پاشا:ایف بی آر کے نئے ٹیکس مہنگائی کا پیش خیمہ ثابت نہیں ہوں گےاسلام آباد : وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے نئے ٹیکس مہنگائی کا پیش خیمہ ثابت نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »

’میئر کراچی کا الیکشن پیپلزپارٹی جیتے گی، کیسے جیتے گی اس بات کو چھوڑیں‘’میئر کراچی کا الیکشن پیپلزپارٹی جیتے گی، کیسے جیتے گی اس بات کو چھوڑیں‘’میئر کراچی کا الیکشن پیپلزپارٹی جیتے گی، کیسے جیتے گی اس بات کو چھوڑیں‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی میئر کیلئے دبئی میں خریدوفروخت کی کیش منڈی لگ گئی: شیخ رشیدکراچی میئر کیلئے دبئی میں خریدوفروخت کی کیش منڈی لگ گئی: شیخ رشیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی میئر کے الیکشن میں حافظ نعیم کیخلاف دبئی میں خریدوفروخت کی کیش منڈی لگ گئی ہے، کیش گروپ جیتے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 04:41:31