کراچی میئر کیلئے دبئی میں خریدوفروخت کی کیش منڈی لگ گئی: شیخ رشید

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میئر کیلئے دبئی میں خریدوفروخت کی کیش منڈی لگ گئی: شیخ رشید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

کراچی میئر کیلئے دبئی میں خریدوفروخت کی کیش منڈی لگ گئی: شیخ رشید SheikhRashid Pti Pakistan

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شیخ رشید نے لکھا کہ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ دائر کر رہا ہوں، پانچ مرتبہ پولیس نے میرے گھروں پر بغیر وارنٹ داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی، میرے ملازمین کے بازوتوڑ دیئے۔

پنجاب میں چادر چاردیواری کی بےحرمتی اورخواتین کی تضحیک بلوچستان اورKPKکیطرح شولہ جوالہ بن جائےگی اب پنجاب بھی سرفروشوں کاصوبہ ہوگاوطن اورکفن میں سےایک کاانتخاب کرےگان لیگ دفن ہوگیPDMپرکوئی فاتحہ نہیں پڑھےگاکل کی ملاقات اہم تھی عدلیہ بھی اہم فیصلے دےگی الیکشن ہرقیمت پرہوکررہیں گےشیخ رشید نے کہا کہ پولیس والے تیسری بار میری گاڑیاں لے گئے جو سپرداری کے باوجود واپس نہیں دے رہے، گھڑیاں، ٹیلی فون ،لائسنسی اسلحہ اور میرا کیش بھی لے گئے، پنجاب میں چادر چاردیواری کی بے حرمتی اور خواتین کی تضحیک بلوچستان...

سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ اب پنجاب بھی سرفروشوں کا صوبہ ہوگا، وطن اور کفن میں سے ایک کا انتخاب کرے گا، ن لیگ دفن ہوگی، پی ڈی ایم پر کوئی فاتحہ نہیں پڑھے گا، کل کی ملاقات اہم تھی،عدلیہ بھی اہم فیصلے دے گی، الیکشن ہر قیمت پر ہو کر رہیں گے۔ آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹشین دائرکررہاہوں پانچ مرتبہ پولیس میرےگھروں پرسمیت والدہ کےگھرپربغیر کسی وارنٹ داخل ہوکرتوڑ پھوڑکی اورمیرےملازمین کےبازوتوڑدیےتیسری مرتبہ میری گاڑیاں لےگئےجوسپرداری کے باوجود واپس نہیں دے رہے گھڑیاں ٹیلی فون لائسنسی اسلحہ اورمیرا کیش بھی لے گئےانہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں سیاسی بٹوارے پر کام شروع ہے، الیکشن 60 یا 90 دنوں میں ہوں پی ڈی ایم ٹوٹے گی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے ہوں گی، آصف علی زرداری کی بیماری اور شہباز شریف کی کمر درد کے پیچھے ہمیشہ سیاست...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میئر کراچی الیکشن میں حافظ نعیم کیخلاف دبئی میں خرید وفروخت کی منڈی لگ گئی‘’میئر کراچی الیکشن میں حافظ نعیم کیخلاف دبئی میں خرید وفروخت کی منڈی لگ گئی‘’میئر کراچی الیکشن میں حافظ نعیم کیخلاف دبئی میں خرید وفروخت کی منڈی لگ گئی‘ arynewsurdu
مزید پڑھ »

موجودہ بجٹ آنیوالی حکومت کیلئے مشکلات پیدا کرنے کا ایجنڈا ہے: شیخ رشیدموجودہ بجٹ آنیوالی حکومت کیلئے مشکلات پیدا کرنے کا ایجنڈا ہے: شیخ رشیدسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے ناکامی کا اعتراف تو کیا لیکن آنے والی حکومت کیلئے بارودی سرنگیں بچھا
مزید پڑھ »

حلیم عادل شیخ کی میئر کراچی کے الیکشن کیلئے ہدایات جاریحلیم عادل شیخ کی میئر کراچی کے الیکشن کیلئے ہدایات جاریچیئرمینز اور کونسلرز کے نام خط میں صوبائی صدر تحریک انصاف نے حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات: DailyJang PTI HafizNaeemurRehman MayorKarachi
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میئر کیلئے حافظ نعیم کی حمایت کریگی یا نہیں؟ حلیم عادل نے نیا ویڈیو بیان جاری کردیاپی ٹی آئی میئر کیلئے حافظ نعیم کی حمایت کریگی یا نہیں؟ حلیم عادل نے نیا ویڈیو بیان جاری کردیاپی ٹی آئی میئر کیلئے حافظ نعیم کی حمایت کریگی یا نہیں؟ حلیم عادل نے نیا ویڈیو بیان جاری کردیا
مزید پڑھ »

قوم بیدار ہو چکی، آصف زرداری کراچی کا مینڈیٹ قبول کریں: سراج الحققوم بیدار ہو چکی، آصف زرداری کراچی کا مینڈیٹ قبول کریں: سراج الحقکراچی: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان کراچی کے میئر بنیں گے، اہلیان کراچی کو حافظ نعیم الرحمان جیسا دلیر میئر مبارک ہو۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 08:34:32