حرمین شریفین: بے شک اللہ تعالیٰ کا پہلا گھر

دینی خبریں

حرمین شریفین: بے شک اللہ تعالیٰ کا پہلا گھر
حرمین شریفینمسجد الحراممسجد نبوی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 58%
  • Publisher: 53%

یہ مضمون حرمین شریفین، یعنی مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی فضیلت، اہمیت اور مقام کے بارے میں ہے۔ یہ بیان کرتا ہے کہ بیت اللہ شریف کی حیثیت ممتاز ہے اور اس کا موازنہ دنیا کی دوسری مسجد سے نہیں کیا جاسکتا۔ مدینہ منورہ کی حیثیت ہجرت گاہ رسول ﷺ بننے سے پہلے ایک زرعی شہر سے زیادہ نہیں تھی مگر ہجرت گاہ رسول عربی ﷺ بننے کے بعد اس کی عظمت وعزت میں چار چاند لگ گئے۔

یہ زندگی کا پہلا نقصان تھا جس پر میں نے اللہ رب العزت کا شکر ادا کیا کہ اس گناہ کا ذریعہ ہی ختم ہوا جس پر میں نادم تھا۔اللہ رب العزت نے سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 96 اور 97 میں ارشاد فرمایا ہے کہ " بے شک اللہ تعالیٰ کا پہلا گھر جو لوگوں کے لیے مقرر کیا گیا ہے وہ جو مکہ مکرمہ میں ہے جو تمام دنیا کے لیے برکت و ہدایت والا ہے جس میں کُھلی نشانیاں ہیں اور مقام ابراہیم ہے اور جو شخص اس میں داخل ہو جائے اس کو امن مل جاتا...

روئے زمین پر سب سے مقدس ترین اور باعظمت مقام اور قبلہ ہے۔ اللہ کا یہ گھر سعودی عرب کے اس شہر مکہ میں ہے اللہ تعالیٰ نے جس کی قرآن کریم میں قسمیں کھائی ہیں۔ ظہور اسلام سے آج تک اور آج سے قیامت کی صبح تک آنے والے تمام مسلمانوں کے لیے بیت اللہ کے بعد سب سے قابل تعظیم مقام مسجد نبوی اور مدینہ منورہ ہے۔ مدینہ منورہ کی حیثیت ہجرت ِ گاہِ رسول ﷺ بننے سے پہلے ایک زرعی شہر سے زیادہ نہیں تھی مگر ہجرت گاہ رسول عربی ﷺ بننے کے بعد اس کی عظمت وعزت میں چار چاند لگ گئے، اس شہر کو پہلے یثرب کہا جاتا تھا،...

اگرچہ حرم مکہ اور حرم مدینہ کے درمیان فقہی اعتبار سے فرق ہے، لیکن تعظیم و تکریم اور عزت و شرف کے اعتبار سے مکہ اور مدینہ کا حرمین شریفین ہونا متفق علیہ بات ہے، مدینہ منورہ کے قیام گاہ نبوی بننے کے بعد جس طرح دین مبین کو غلبہ حاصل ہوا، جس طرح انصار مدینہ اور مہاجرین نے مشرق سے مغرب تک پورے عالم کو اپنے زیر اثر کیا، یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، بلکہ بخاری شریف کے باب فضل المدینہ کی حدیث نمبر 1871 میں سرکار دو عالمﷺ کا ارشاد بیان کیا گیا ہے،"مجھے ایک ایسی بستی کی طرف ہجرت کا حکم دیا گیا ہے، جو...

سورہ فاتحہ، سورہ اخلاص پڑھتے اور مسنون دعائیں مانگنا، ندامت و شرمندگی اور درد دل سے توبہ و استغفار کرتے چلنا اور اللہ رب العزت سے اپنی حیثیت اور سوچ کے مطابق نہیں بلکہ اس کی شان کے مطابق مانگنا، حجر اسود کو اللہ تعالیٰ اپنے دائیں ہاتھ سے تشبیہ دیتے ہیں اس لیے اللہ رب العزت سے بوسہ مانگنا انشاء اللہ ضرور اللہ شرف بوسہ سے نوازے گا۔ یہ یاد رکھیں کہ حرمین شریفین میں اللہ تعالیٰ نیکیوں کو ضرب دیتا ہے مگر گناہوں کو بھی ضرب دیتے ہیں اس لیے گناہوں سے دامن مکمل بچا کر چلنا۔ ایسا نہ ہو کہ خسارے میں واپس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

حرمین شریفین مسجد الحرام مسجد نبوی مکہ مدینہ منورہ حج عمرہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں بے گھر افراد میں ڈرامائی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟امریکا میں بے گھر افراد میں ڈرامائی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟بے گھر لوگوں کی تعداد کا مطلب یہ ہے کہ امریکا میں ہر 10,000 میں سے 23 لوگ بے گھر ہیں
مزید پڑھ »

کیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈوز سے تباہیکیلیفورنیا میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈوز سے تباہیلس اینجلس میں آگ کی شدت سے 16 افراد ہلاک، لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے
مزید پڑھ »

انجلینا جولی نے آگ سے متاثرین کی مدد کے لیے گھر کھول دیاانجلینا جولی نے آگ سے متاثرین کی مدد کے لیے گھر کھول دیاہالی ووڈ کی اداکارہ انجلینا جولی نے لاس اینجلس میں لگی آگ سے متاثرہ بے گھر افراد کے لیے اپنے گھر کے دروازے کھول دیے ہیں۔
مزید پڑھ »

انیل کپور کی نئی فلم 'صوبیدار' کا پہلا ٹیزر جاریانیل کپور کی نئی فلم 'صوبیدار' کا پہلا ٹیزر جاریانیل کپور کی آنے والی فلم 'صوبیدار' کا پہلا ٹیزر جاری ہو چکا ہے۔
مزید پڑھ »

شہید بے نظیر بھٹو کو عوامی طاقت پر گہرا اعتماد تھا، صدر مملکتشہید بے نظیر بھٹو کو عوامی طاقت پر گہرا اعتماد تھا، صدر مملکتصدر مملکت آصف علی زرداری کا 17ویں یوم شہادت پر پیغام، بے نظیر کو خراج عقیدت
مزید پڑھ »

لاہور چڑیا گھر 50 کروڑ میں نیلاملاہور چڑیا گھر 50 کروڑ میں نیلاملاہور چڑیا گھر کی مختلف سہولتوں کی فراہمی کا ٹھیکہ 50 کروڑ میں نیلام ہوگیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:39