حریم شاہ کو کس کی تلاش ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

حریم شاہ کو کس کی تلاش ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

حریم شاہ کو کس کی تلاش ہے؟ HareemShah 24news

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہیں،اب ان کو ایک بندے کی تلاش ہے جس کیلئے وہ لندن پہنچ گئی ہیں ۔یہ کون ہے؟

لندن پہنچنے پر نجی ٹی وی کو انٹرویو میں حریم شاہ نے کہا ہے کہ شہزاد اکبر بھگوڑا ہے، شہزاد اکبر نے میری زندگی تباہ کرنے کی کوشش کی اور اب خود لندن آکر چھپ گیا ہے،میں پاکستان کی آزاد شہری کے طور پر لندن میں گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے آئی ہوں اور پاکستان واپس جاؤں گی، میرے پاس مصدقہ اطلاع ہے کہ شہزاد اکبر کے پاس برطانوی پاسپورٹ تھا جس پروہ برطانیہ میں رہ رہا ہے۔

حریم شاہ نے شہزاد اکبر پر بے شمار دولت و جائیداد بناکر چھپانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ میرے پاس اس بات کے بھی شواہد موجود ہیں کہ شہزاد اکبر کی برطانیہ میں ظاہر نہ کی گئی پراپرٹیز ہے جن میں اب وہ رہ رہا ہے،پہلے میں برطانیہ آئی تو وہ مجھے یہاں سے ڈی پورٹ کرانا چا رہا تھا، شہزاد اکبر ڈرپوک انسان ہے وہ کبھی میرا سامنا نہیں کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزاد اکبر کی تلاش میں حریم شاہ لندن پہنچ گئیںشہزاد اکبر کی تلاش میں حریم شاہ لندن پہنچ گئیںحریم شاہ نے کہا کہ شہزاد اکبر نے میری زندگی تباہ کرنے کی کوشش کی، اب خود لندن آ کر چھپ گئے ہیں۔ DailyJang
مزید پڑھ »

استحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پرانتخابات لڑنے کا فیصلہاستحکام پاکستان پارٹی کا عقاب کے نشان پرانتخابات لڑنے کا فیصلہلاہور : (دنیانیوز) استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابات میں اترنے کی تیاریاں جاری ہیں، انتخابات کس انتخابی نشان سے لڑا جائے اس کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے مستحکم پالیسی پر عملدرآمد ناگزیر قرار دے دیاآئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے مستحکم پالیسی پر عملدرآمد ناگزیر قرار دے دیاپاکستان کو مختلف قسم کے چیلنجوں کا سامنا ہے، پاکستان کو مسلسل اصلاحات کی ضرورت ہوگی: ترجمان آئی ایم ایف کی پریس بریفنگ
مزید پڑھ »

ٹوئٹر کے ذریعے پیسے کمانے کا آسان طریقہٹوئٹر کے ذریعے پیسے کمانے کا آسان طریقہایلون مسک کی ملکیت والی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرنے ویڈیوز بنانے والوں کو اشتہارات سے ہونے والی کمائی میں حصہ دینے کی پیشکش کردی ہے۔ٹوئٹر کی جانب سے ٹویٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 17:27:38