پی سی بی کا مؤقف ہےکہ حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کے دوران زخمی ہوئے ہیں اس لیے ان کا علاج کاؤنٹی کرائے: ذرائع
/ فائل فوٹو
حسن علی رواں برس کاؤنٹی کرکٹ کے دوران واروکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے کہنی کی انجری کا شکار ہو ئے تھے جس کے بعد فاسٹ بولر مکمل میچز کھیلے بغیر وطن واپس آگئے تھے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کا مؤقف ہےکہ حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کے دوران زخمی ہوئے ہیں، کاؤنٹی کرکٹ کے دوران انجرڈ ہونے کی صورت میں علاج کی ذمہ داری واروکشائر کی بنتی ہے ۔
پی سی بی کا کہنا تھا کہ چونکہ حسن علی قومی ٹیم سے مکمل فٹ اور صحت مند کاؤنٹی کرکٹ کے لیے گئے تھے اس لیے اب ان کو مکمل فٹ اور صحت مند کرنا کاؤنٹی کی ذمہ داری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسماعیل ہنیہ شہادت؛ اسحاق ڈار کو ایرانی وزیر خارجہ کا فون،او آئی سی اجلاس میں مدعو کیاڈپٹی وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شرکت کی حامی بھرلی
مزید پڑھ »
بنگلا دیشی اوپنر محمود الحسن جوئے پہلے ٹیسٹ سے باہرمحمودالحسن جوئے کو گریڈ ون نوعیت کی گروئن انجری ہوئی ہے، بنگلادیشی کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »
بائی پاس کے نتائج میں بہتری لانے والی تھری ڈی رگیںنسان کی خون کی رگوں کی خصوصیات رکھنے والی تھری ڈی پرنٹڈ خون کی رگیں قلبی بیماریوں کے علاج کو بدل سکتی ہیں
مزید پڑھ »
اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہو جائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانیوالے آپ ہیں: گنڈاپوروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بنوں معاملہ پرامن طریقے سے حل کر کے لیگی رہنماؤں کی حالات خراب کرنے کی کوششوں کو چکناچور کر دیا: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا ویٹرنز کے اعزاز میں استقبالیہ، دشمن کے پروپیگنڈے کے گھناؤنے خطرے سے خبردار کیاآرمی چیف جنرل نے ویٹرنز کی خدمات کو دلی خراج تحسین پیش کیا اور ویٹرنز کی لگن اور قوم کی تاریخ کی تشکیل میں اہم کردار کو سراہا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »