حالیہ درج ہونے والے قتل کے مقدمات ڈھاکا اور راجشاہی میں درج کیے گئے ہیں جن میں شیخ حسینہ سمیت دیگر عوامی لیگ کے رہنما بھی نامزد کیے گئے ہیں
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی رہنما حسینہ واجد کے خلاف 5 اگست کے بعد سے درج مقدمات کی تعداد 71 ہوگئی ہے۔
شیخ حسینہ واجد کے بھارت فرار ہونے کے بعد آرمی چیف نے ملک کی باگ دوڑ سنبھالی اور پھر نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت قائم کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بغیر سفری دستاویزات کے 5 اگست کو بھارت فرار ہوئی تھیں جبکہ عوامی لیگ کے بہت سے وزراء اور عہدیداروں کو بنگلادیش کی بارڈر فورس نے فرار ہونے سے روک لیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینیڈین شیف نے گنیز ورلڈ ریکارڈز کے 9 اعزازات حاصل کرلیےریکارڈز کے بعد والیس وونگ کے گنیز ورلڈ ریکارڈز کی کُل تعداد 11 ہوگئی ہے
مزید پڑھ »
شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے کی درخواست آئی تو انڈیا کیا کر سکتا ہے؟شیخ حسینہ کی سیاسی مخالف خالدہ ضیا کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے انڈیا سے کہا ہے کہ وہ شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کرے۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے خلاف گذشتہ دو ہفتوں میں جو مقدمات درج کیے گئے ہیں ان میں قتل اور اجتماعی قتل کے مقدمات شامل ہیں
مزید پڑھ »
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
انگلینڈ میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کوسزا سنا دی گئیحالیہ ہنگاموں میں گرفتار افراد کی تعداد 500 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 150 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے: برطانوی میڈیا
مزید پڑھ »
ویڈیو: ڈھاکا میں مشتعل مظاہرین نے شیخ مجیب کے مجسمے توڑ دیےملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر بھارت روانہ ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر افراد کو 16 جولائی کوچٹاگانگ میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسٹوڈنٹ ونگ کے رہنما وسیم اکرم کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا
مزید پڑھ »