حفاظتی ٹیکے کیوں ضروری ہیں ؟ ویکسی نیشن سے متعلق غلط فہمیاں

پاکستان خبریں خبریں

حفاظتی ٹیکے کیوں ضروری ہیں ؟ ویکسی نیشن سے متعلق غلط فہمیاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں ویکسی نیشن یا حفاظتی ٹیکوں سے اب تک لاکھوں زندگیاں بچائی جا چکی ہیں، اس کے باوجود ہمارے خطے میں اس حوالے سے شدید نوعیت کی

غلط فہمیاں پھیل چکی ہیں۔

پاکستان میں گزشتہ کئی سالوں سے جاری پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں کو متعدد مشکلات کا سامنا رہا ہے جس کی وجہ سے حکومتی سطح پر سخت اقدامات کیے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں پی ایچ ڈی ان پیڈز نیوٹریشن ڈاکٹر ابراہیم یوسف نے حفاظتی ٹیکوں یا ویکسنیشن کی افادیت سے ناظرین کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں تعلیم کی کمی ہے اور عوام کو معلومات بھی ٹھیک طرح سے فراہم نہیں کی جاتی بلکہ مختلف توجیحات پیش کرکے لوگوں کو گمراہ کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے بدگمانیاں پیدا ہوتی ہیں اور پڑھے لکھے لوگ بھی اس کا شکار ہوجاتے ہیں۔

ڈاکٹر ابراہیم یوسف نے کہا کہ حکومت اس حوالے سے اچھا کام کررہی ہے پولیو ٹیم گھر گھر جاکر قطرے پلوا رہی ہے لیکن غلط فہمیوں اور افواہوں کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد بہانے کرکے بچوں کو حفاظتی ٹیکے یا ویکسین نہیں لگواتے۔ماضی میں لوگ مذہبی وجوہات کی بنیاد پر ویکسی نیشن کو شک کی نگاہ سے دیکھتے تھے یعنی اسے ناپاک سمجھتے تھے یا پھر اسے اپنی مرضی کے خلاف گردانتے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی ڈاکٹر نے حراستی مرکز میں فلسطینیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک سے پردہ اٹھا دیااسرائیلی ڈاکٹر نے حراستی مرکز میں فلسطینیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک سے پردہ اٹھا دیاطبی ذرائع نے بتایا کہ غزہ کے قیدیوں کے ہاتھوں اور پیروں کو بیڑیوں سے جکڑے ہوئے دیکھا، جس سے خون جمنے اور صحت سے متعلق دیگر خطرات بڑھ جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی: رینجرز ہیڈکوارٹر سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکمکراچی: رینجرز ہیڈکوارٹر سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکمایم سی کی جو سڑکیں ہیں کلیئر کردیں، تجاوزات کے خاتمے سے متعلق اخرجات بھی تجاوزات قائم کرنے والوں سے وصول کریں: عدالت
مزید پڑھ »

بابر اعظم کے والد کی کپتانی سے متعلق ایک اور غیر ضروری پوسٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کا کہنا ہے کہ بابر نے کپتانی چھوڑتے اور دوبارہ لیتے وقت ان سے اجازت لی تھی۔ انسٹاگرام پر بابراعظم کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اعظم صدیقی نے لکھا کہ اللہ ہی بہترین حسب نسب دینے والا اور وہی اُس کی حفاظت کرنے والا ہے، خدائی فیصلوں کے آگے سر جُھکا تے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ اللہ...
مزید پڑھ »

احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص؛ محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہماحسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص؛ محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہمفاسٹ بولر کی غلط سرجری نے کیرئیر داؤ پر لگادیا
مزید پڑھ »

امراض قلب: امریکہ میں درجنوں اموات کا سبب بننے والے ہارٹ پمپ سے محتاط رہنے کی ہدایتامراض قلب: امریکہ میں درجنوں اموات کا سبب بننے والے ہارٹ پمپ سے محتاط رہنے کی ہدایتامریکی ریگولیٹر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اس ہارٹ پمپ کو غلط استعمال کیا جاتا ہے تو اس سے دل میں سوراخ ہوسکتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوتے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردیپاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردیترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کے مندرجات غیرمنصفانہ، غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقائق سے ہٹ کر ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:20:14