حفاظتی تدابیر پر عمل کرکے کورونا وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے، شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

حفاظتی تدابیر پر عمل کرکے کورونا وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے، شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حفاظتی تدابیر پر عمل کرکے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ‘’دنیا کامران خان کیساتھ’’ میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عوام ایس اوپیز پر عمل نہیں کریں گے تو بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔ کاروبار کرنے والے اگر ایس او پیز پر عمل نہیں کریں گے تو کاروبار سیل اور جرمانہ بھی کیا جائے گا

وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ کسی پارٹی نہیں بلکہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔ وائرس ہم سب کا مشترکہ دشمن ہے۔ مارکیٹوں کے حوالے سے سندھ حکومت کا مختلف موقف ہے۔ امید ہے لاک ڈاؤن میں نرمی میں ہم سب کا اتفاق رائے ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مارکیٹوں میں حفاظتی تدابیر کو یقینی بنانا ہوگا۔ ایس او پیز کی آگاہی کے لیے مہم بھی چلائیں گے۔ حفاظتی تدابیر پر عمل کرکے وائرس پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس، لاک ڈاؤن پر آئندہ کی حکمت عملی پر غوروفاقی کابینہ کا اجلاس، لاک ڈاؤن پر آئندہ کی حکمت عملی پر غور
مزید پڑھ »

سابق ایم ڈی پی ایس او تقرری کیس: شاہد خاقان کی حفاظتی ضمانت منظورسابق ایم ڈی پی ایس او تقرری کیس: شاہد خاقان کی حفاظتی ضمانت منظور
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم کی حفاظتی ضمانت منظور | Abb Takk Newsسابق وزیراعظم کی حفاظتی ضمانت منظور | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سابق ایم ڈی پی ایس او تقرری کیس: شاہد خاقان کی حفاظتی ضمانت منظورسابق ایم ڈی پی ایس او تقرری کیس: شاہد خاقان کی حفاظتی ضمانت منظور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:09:30