حمائمہ ملک کا ذاتی زندگی کے مختلف گوشوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

حمائمہ ملک کا ذاتی زندگی کے مختلف گوشوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

حمائمہ ملک کا ذاتی زندگی کے مختلف گوشوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ مزید تفصیلات ⬇️ lollywood ShowbizIndustry HumaimaMalik MolaJutt

مختلف انداز میں دکھائی دیں گی۔پاکستان کی نامور اداکارہ حمائمہ ملک اپنے بھائی فیروز خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے یوٹیوب چینل کے ذریعے مداحوں کو اپنی زندگی کی ذاتی تجربات کو شیئرکریں گی۔حمائمہ ملک جلد اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے اپنی زندگی کے ان پہلووں اور گوشوں سے پردہ اٹھائیں گی کہ جو ان کے چاہنے

والے اداکارہ کے متعلق جاننا چاہتے ہیں۔حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی زندگی کی ذاتی کہانیوں، پہلوؤں اور تجربات کو شیئر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل حمائمہ ملک کے بھائی فیروز خان نے بھی اپنے یوٹیوب چینل کو لانچ کیا تھا جس میں انہوں نے اپنی پہلی ویڈیو ایک ریپ میوزک کی شیئر کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو 3 میٹر بلند کردیا گیامسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو 3 میٹر بلند کردیا گیامکہ مکرمہ : مسجدالحرام میں غلاف کعبہ کا نچلا حصہ 3میٹر تک بلند کر دیا گیا ،غلاف کعبہ کو اوپر اٹھانے کا مقصد حج کے رش میں نقصان سے بچانا ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کابیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہوفاقی حکومت کابیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہوفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
مزید پڑھ »

حکومت کا بجٹ کیساتھ اہم قوانین بھی متعارف کرانے کا فیصلہحکومت کا بجٹ کیساتھ اہم قوانین بھی متعارف کرانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں فنانس بل کے ذریعے اہم قوانین بھی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، 9 خطرناک دہشت گرد گرفتارسی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، 9 خطرناک دہشت گرد گرفتارلاہور : پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں نو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا،دہشت گردوں کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16جون کو پیش کیے جانےکا امکانبلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16جون کو پیش کیے جانےکا امکانآئندہ مالی سال کے بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ 529 ارب 32کروڑ روپے ہے جب کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ کا خسارہ 150ارب سے زائد ہونے کا امکان ہے:ذرائع
مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک لاکھ ڈالر ملک میں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہبیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک لاکھ ڈالر ملک میں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہحکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 18:02:52