وفاقی حکومت کابیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت کابیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بیرون ملک سے رقم بھیجنے والوں کو مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ترسیلات زر کو فروغ دینے کیلئے مراعات دی جارہی ہیں، ترسیلات زر کے ذریعے غیر منقولہ جائیداد خریدنے پر 2 فیصد ٹیکس ختم کیا جارہا ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ ریمٹنس کارڈ کی کیٹیگری میں ایک نئے ڈائمنڈ کارڈ کا اجرا کیا جا رہا ہے، سالانہ 50 ہزار ڈالر سے زائد ترسیلات زر بھیجنے والوں کو ڈائمنڈ کارڈ جاری ہوگا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ڈائمند کارڈ رکھنے والے کو پاکستانی ایئرپورٹس پر فاسٹ ٹریک امیگریشن کی سہولت ملے گی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈائمنڈ کارڈ پر ایک غیر ممنوعہ بور لائسنس جاری کیا جائے گا، ڈائمنڈ کارڈ پر گریٹس پاسپورٹ اور سفارتخانوں میں ترجیحی رسائی ملے گی۔انہوں نے کہا کہ ریمٹنس کارڈ ہولڈرز کو قرعہ اندازی کے ذریعے بڑے انعامات دینے کی اسکیم کا اجرا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سفارتخانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوریامریکی سفارتخانے کی درخواست پر خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کی منظوریاسلام آباد : وفاقی حکومت نے امریکی شہری خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا ، وہ جناح ہاؤس حملہ کیس کی مرکزی ملزم ہے۔
مزید پڑھ »

بلوچستان عوامی پارٹی کا بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہبلوچستان عوامی پارٹی کا بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بجٹ سے قبل وفاقی حکومت کو بڑا دھچکا لگ گیا، بلوچستان عوامی پارٹی نے بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک لاکھ ڈالر ملک میں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہبیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک لاکھ ڈالر ملک میں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہحکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

9 مئی کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، حکومت کا اوورسیزپاکستانیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ9 مئی کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، حکومت کا اوورسیزپاکستانیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہلندن : حکومت پاکستان نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کو اوورسیزپاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، واقعات کو اکسانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 20:53:16