بلوچستان عوامی پارٹی کا بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ BAP Balochistan Boycott Budgetsession
ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے پارٹی سینیٹر اور اراکین قومی اسمبلی کو ہدایات جاری کر دیں۔بلوچستان حکومت نے 55 ارب روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی کے بعد فیصلہ کیا، بلوچستان عوامی پارٹی نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کا بھی بائیکاٹ کیا تھا۔
عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین قومی اسمبلی و سینٹ کے خلاف انضباطی کارروائی کر کے ڈی سیٹ کر دیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ این ای سی کے اجلاس کا بائیکاٹ بھی مرکزی حکومت کے رویے کی وجہ سے کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
80 ارب کے منصوبےبجٹ وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہوفاقی بجٹ 2023-24 میں وزیر اعظم پیکج لانے کا فیصلہ کر لیا گیا،آئندہ بجٹ میں وزیر اعظم پیکج کے تحت 80 ارب کے منصوبے شروع کئے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
مونس الہیٰ کیخلاف کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردومونس الہیٰ کیخلاف کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج expressnews
مزید پڑھ »
زمانہ طالب علمی میں نالائق بچہ تھا، نسیم شاہ کا دلچسپ جواب - ایکسپریس اردوفاسٹ بولر کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کے سوالات کا سیشن
مزید پڑھ »
امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر اضافی سیلز ٹیکس ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد: امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر اضافی سیلز ٹیکس وفاقی بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا،جس سے آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد برقرار رہے گا۔
مزید پڑھ »
جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے جھنڈے کا ڈیزائن فائنل کر لیا گیاجہانگیر ترین آج پریس کانفرنس میں پارٹی کے جھنڈے اور لوگو کی رونمائی کریں گے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ایشیاکپ، ورلڈکپ؛ چیئرمین پی سی بی کی وزیراعظم سے اہم ملاقات - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم کے ہندوستان جانے کا فیصلہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں کیا جائے، ذرائع
مزید پڑھ »