9 مئی کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، حکومت کا اوورسیزپاکستانیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ arynewsurdu
لندن : حکومت پاکستان نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات کو اوورسیزپاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، اکسانے، بڑھاوا دینے اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائی ہوگی۔
اس حوالے سے 500 سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا گیا ہے ، ان کے کال ریکارڈ، سوشل میڈیا سرگرمی، ٹریول ہسٹری، مالیاتی لین دین، امیگریشن اسٹیٹس اور دیگر متعلقہ ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ مزید برآں حکومت تمام ملوث افراد کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کرے گی اور متعلقہ غیر ملکی حکومتوں سے ملزمان کی حوالگی کیلیے رابطہ کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکانپاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز ملتوی کرنے کا امکان ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ایشیاکپ، ورلڈکپ؛ چیئرمین پی سی بی کی وزیراعظم سے اہم ملاقات - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم کے ہندوستان جانے کا فیصلہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں کیا جائے، ذرائع
مزید پڑھ »
بجٹ 2023-24 کیسا ہوگا؟وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کا بجٹ9جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے جس کیلئے پی ڈی ایم حکومت کی تیاریاں آخری مراحل
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب کا دیہات میں عوام کوشہرکی طرز پر سہولتیں فراہم کرنے کا پروگرامحکومت پنجاب کا دیہات میں عوام کوشہرکی طرز پر سہولتیں فراہم کرنے کا پروگرام مزید تفصیلات ⬇️ Punjab PunjabGovt CaretakerCMPunjab CaretakerGovtPunjab Village PMLNGovt
مزید پڑھ »
جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناختلاہور: (دنیا نیوز) 9 مئی کو جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی، شرپسند ارضم جنید لاہور کا رہائشی اور پی ٹی آئی کا متحرک کارکن ہے۔
مزید پڑھ »