غزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےاسپتال پر اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دے دیا اور اپیل کی دنیا اسرائیلی قبضے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
تفصیلات کے مطابق حماس رہنمااسماعیل ہنیہ نے اسرائیل کے اسپتال پر حملے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ غزہ کے اسپتال پر مہلک اسرائیلی حملے کا ذمہ دار امریکا ہے، امریکا نے اسرائیلی جارحیت کو تحفظ فراہم کیا ہے۔
حماس کے سربراہ نے کہا کہ ہمارا دشمن درحقیقت اپنی شکست دیکھ چکا ہے اور بوکھلا کر ایسا کر رہا ہے، اس حملے نے اسرائیل کی بربریت اور اس کی شکست کی تصدیق کردی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ جوبائیڈن کا بڑا بیانواشنگٹن: حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
مزید پڑھ »
کینیڈین وزیراعظم غزہ کے اسپتال میں اموات سے خوفزدہاونٹاریو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے غزہ میں اسپتال پر حملے کو خوفناک ، غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
غزہ، ہسپتال پر براہ راست بمباری کا ذمہ دار امریکہ ہے: اسماعیل ہنیہحماس کے قائد اسماعیل ہنیہ نے غزہ کے ایک اور ہسپتال کو ٹارگٹ کر کے کی گئی اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دیا ہے۔ ہسپتال پر بمباری کے نتیجے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی زخمی جبکہ درجنوں دیگر مریض اور تیمارداروں کے علاوہ ہسپتال کے ڈاکٹروں اور دوسرے طبی عملے سمیت شہید ہو گئے ہیں۔اس افسوسناک واقعے پر اسماعیل ہنیہ نے اپنی ایک ٹیلی...
مزید پڑھ »
اداکار رضوان احمد نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کو ’جنگی جرائم‘ قرار دے دیااگر ہم انسانیت کی طرف ہے تو ہمیں معصوم انسانوں کی اموات روکنے کیلئے اپنی آواز بلند کرنی چاہئے، اداکار
مزید پڑھ »