غزہ : حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا خاندان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا ، شہید ہونے والوں میں بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت چودہ افراد شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا گھرانہ شہید ہوگیا، شہید ہونے والوں میں بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت چودہ افراد شامل ہیں۔
ان میں ایک بیٹا وہ بھی ہے، جس نے صرف چالیس دن میں قرآن حفظ کیا تھا، اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ رات غزہ پر حملے میں حماس کے اہم کمانڈرایمن بھی جان سے گئے۔۔خیال رہے اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطنیوں کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ تیرہ ہزار سے زائد زخمی ہیں اور سیکڑوں فلسطینی اب بھی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے ہیں۔
صبح سویرے اسرائیل فضائیہ نے ابراج کے علاقہ میں تین رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، جس سے عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، خان یونس میں آبادی پر میزائل برسائے جبکہ نورشمس کیمپ پر بمباری کی۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کی بندرگاہ کے قریب بارہ فلسطینیوں کو بھی نشانہ بنایا، غزہ میں القدس اسپتال کےاطراف بمباری کی اور الشفا اسپتال کے نواحی علاقے کوبھی نشانہ بنایا گیا،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حماس کے سربراہ کا خاندان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیاغزہ : حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا خاندان بھی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگیا ، شہید ہونے والوں میں بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت چودہ افراد شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
حماس کے سربراہ نے اسپتال پر اسرائیلی حملے کا ذمہ دار براہ راست امریکا کو قرار دے دیاغزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےاسپتال پر اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دے دیا اور اپیل کی دنیا اسرائیلی قبضے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
مزید پڑھ »
حماس کے سربراہ نے اسپتال پر اسرائیلی حملے کا ذمہ دار براہ راست امریکا کو قرار دے دیاغزہ: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےاسپتال پر اسرائیلی بمباری کا ذمہ دار براہ راست امریکہ کو قرار دے دیا اور اپیل کی دنیا اسرائیلی قبضے کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے میں حماس کے سینئر کمانڈر شہیدمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے میں حماس کے سینئر کمانڈر شہیدمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
'تم معلون قوم سے ڈرتے ہو؟' ترک اداکار کا اسرائیلی دہشتگردی پر خاموش دُنیا سے سوالغزہ کے اسپتال پر ہونے والے حملے میں کم از کم 500 افراد شہید ہوئے ہیں
مزید پڑھ »