قیدی گولڈ برگ پولن کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر شدید تنقید
حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردیحماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری کی گئی تقریباً تین منٹ کی اس ویڈیو میں امریکا سے تعلق رکھنے والے قیدی گولڈ برگ پولن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔
اسرائیلی یرغمالی نے نتین یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہمیں 200 دنوں تک حالات کے رحم وکرم پرچھوڑے رکھا، اس پر اسرائیلی حکومت کو شرم آنی چاہیے، فوج کی تمام کوششیں ناکام ہیں، آپ کو شرم آنی چاہئے کیونکہ فلسطینیوں کی پیش کردہ تجاویز کو آپ مسترد کردیتے ہیں۔ گولڈ برگ پولن نے اسرائیلی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ زمام اقتدار ایسے لوگوں کے حوالے کریں جو ہمیں قید سے آزاد کراسکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدغزہ میں عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »
عید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیداسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے ہازم، عامر اور محمد شہید ہوگئے: اسماعیل ہنیہ کی تصدیق
مزید پڑھ »
حماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمیغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 260 ہوگئی
مزید پڑھ »
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکاناسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک شہید ہونے والے افراد کی کل تعداد 34 ہزار12 ہوچکی ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیاچین کی جانب سے جاری بیان میں غزہ تنازع کو موجودہ صورتحال کی وجہ قرار دیا۔
مزید پڑھ »