حمزہ علی, دونوں, گردے ,فیل, ڈاکٹر فضیلہ عباسی, انکشاف,24 نیوز

پاکستان خبریں خبریں

حمزہ علی, دونوں, گردے ,فیل, ڈاکٹر فضیلہ عباسی, انکشاف,24 نیوز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے حمزہ علی عباسی کی اداکارانہ صلاحیتوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اُنہوں نے ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے اپنے اور حمزہ علی کے رشتے کے حوالے سے کھل کر بات کی۔انہوں نے بتایا کہ" اداکار حمزہ علی عباسی بچپن میں گلوومیرولونِفرائٹس نامی بیماری کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے ان کے دونوں گردے فیل ہوگئے تھے۔"

فضیلہ عباسی نے بتایا کہ" ان کے اور حمزہ علی کے درمیان 9 سال کا فرق ہے، جس وقت وہ میٹرک کلاس میں تھی اس وقت حمزہ علی کی بیماری معلوم ہوئی جس کے بعد انہیں مختلف انجکشنز اور ادویات کا استعمال کرنا پڑا، جس کی وجہ سے وہ کافی موٹے ہوگئے تھے۔" انہوں نے بتایا کہ"موٹاپے کے باوجود حمزہ علی میں کافی فنکارانہ صلاحیتیں موجود تھیں جس کی وجہ سے انہوں نے امریکا میں دوران تعلیم ایک ریمپ واک کے لئے آڈیشن دلوایا جس میں اسے منتخب کرلیا گیا۔"

انہوں نے ایک اور سوال کے جواب میں بتایا کہ"حمزہ علی عباسی حقیقی زندگی میں بالکل بھی اپنے کردار ’نوری نتھ‘ جیسے نہیں ہیں بلکہ اس کے برعکس بہت عاجز انسان ہیں۔"

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ کو چھوٹی سی عمر میں گردے فیل ہونے کی تشخیص ہوئی تھی، فضیلہ عباسی - ایکسپریس اردوحمزہ کو چھوٹی سی عمر میں گردے فیل ہونے کی تشخیص ہوئی تھی، فضیلہ عباسی - ایکسپریس اردوحمزہ کو چھوٹی عمر میں گردے فیل ہونے کی تشخیص ہوئی تھی، فضیلہ عباسی express
مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے فوزیہ صدیقی کی ملاقات، ڈاکٹر عافیہ کی جلد رہائی کیلئے کمیٹی بنا دیوزیر اعظم سے فوزیہ صدیقی کی ملاقات، ڈاکٹر عافیہ کی جلد رہائی کیلئے کمیٹی بنا دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھ »

طوفانی بارشیں: پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں اموات کی تفصیلات جاری کر دیںطوفانی بارشیں: پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں اموات کی تفصیلات جاری کر دیںلاہور: (دنیا نیوز) پی ڈی ایم اے نے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں بارشوں سے ہونے والی اموات کی تفصیلات جاری کر دیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 20:10:55