وزیر اعظم سے فوزیہ صدیقی کی ملاقات، ڈاکٹر عافیہ کی جلد رہائی کیلئے کمیٹی بنا دی

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم سے فوزیہ صدیقی کی ملاقات، ڈاکٹر عافیہ کی جلد رہائی کیلئے کمیٹی بنا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

تفصیلات جانیے:

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی تین مہینوں میں وزیراعظم سے یہ دوسری ملاقات ہے، اس دوران ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کو آگاہ کیا، وزیر اعظم نے فوزیہ صدیقی کو انصاف کے حصول کی جدوجہد میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت خارجہ کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی خیریت اور ان کی جلد رہائی کیلئے امریکی حکومت کے ساتھ رابطے میں رہیں اور ڈاکٹر فوزیہ کے اگلے دورہ امریکا کیلئے مکمل تعاون فراہم کیا...

وزیراعظم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملہ پر وزارتی کمیٹی بھی تشکیل دے دی جو ان کی جلد رہائی کیلئے کوششیں تیز کرے گی، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے تعاون پر شکریہ ادا کیا، وزیر اعظم کی ہدایت پر ڈاکٹر فوزیہ کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات اور ویزے میں مدد فراہم کی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپکس کمیٹی کا اجلاس: وزیر اعظم نے معیشت کیلئے کردار پر آرمی چیف کی تعریف کیایپکس کمیٹی کا اجلاس: وزیر اعظم نے معیشت کیلئے کردار پر آرمی چیف کی تعریف کیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں معیشت کے بحالی اور سرمایہ کاری سے متعلق اقدامات پر اظہار اطمینان کیا گیا، وزیر اعظم نے غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف سے قطری سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان کی الوداعی ملاقاتوزیر اعظم شہباز شریف سے قطری سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان کی الوداعی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان الثانی نے الوداعی ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھ »

ایپکس کمیٹی کا اجلاس غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت وزیر اعظم کی معیشت کی بہتری کیلئے آرمی چیف کے کردار کی تعریف کیایپکس کمیٹی کا اجلاس غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت وزیر اعظم کی معیشت کی بہتری کیلئے آرمی چیف کے کردار کی تعریف کی07:10 PM, 5 Jul, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد :ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت  میں ہوا۔ اس اجلاس میں  معیشت کے بحالی اور
مزید پڑھ »

پی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل، ذکا اشرف چیئرمین مقررپی سی بی کی نئی مینجمنٹ کمیٹی تشکیل، ذکا اشرف چیئرمین مقرر10 رکنی کمیٹی 4 ماہ کے لیے تشکیل دی گئی ہے، وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی
مزید پڑھ »

طوفانی بارش، وزیراعظم کی پنجاب حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایتطوفانی بارش، وزیراعظم کی پنجاب حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے طوفانی بارش پر پنجاب حکومت کو فوری اقدامات کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:51:28