ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت، وزیر اعظم کی معیشت کی بہتری کیلئے آرمی چیف کے کردار کی تعریف کی
اسلام آباد :ایپکس کمیٹی کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا۔ اس اجلاس میں معیشت کے بحالی اور سرمایہ کاری سے متعلق اقدامات پر اطمینان کا اظہارکیا گیا۔ وزیر اعظم نے غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے اقدامات میں تیزی لانے کی ہدایت کی۔
اجلاس کے دوران وزیراعظم نے کونسل کو غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق مواقع تلاش کرنے کی بھی ہدایت کی۔ اجلاس میں کونسل اور صوبائی حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کی بہتری کیلئے آرمی چیف کے کردار کی تعریف کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کاکہنا تھا کہ اتحادی حکومت کو ورثے میں تباہ حال معیشت ملی۔ مشکل اور دلیرانہ فیصلے ملک کو تعمیر و ترقی کی طرف واپس لا رہے ہیں۔ ان کامزید کہنا تھا کہ ابھی بہت بڑے چیلنجز ہمارے سامنے ہیں، معاشی بحالی کیلئے...
وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ سرمایہ کار اولین ترجیح، اشتراک عمل کے ذریعے منصوبوں کی منظوری کا عمل تیز کیا جائے، ہمیں مل کر اپنی بھرپور صلاحیتوں سے کام کرنا ہوگا، ہم پاکستان اور عوام کا مقدر بدل سکتے ہیں، مسلسل محنت سے ملک و قوم کو ترقی اور خوش حالی کے راستے پر گامزن رکھنا ہوگا، عوام کو معاشی ترقی اور خوش حالی سے ہم کنار کریں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، نوجوانوں اور خواتین کو روزگار ملے گا، ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، ہماری توجہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی وزیراعظم مودی کی سربراہی میں شنگھائی تعاون تنظیم کا ورچوئل اجلاس شروعنئی دہلی: بھارتی وزیراعظم مودی کی سربراہی میں شنگھائی تعاون تنظیم کا ورچوئل اجلاس شروع ہوگیا ، اجلاس کا مقصد ایران کو رکنیت دینا اور بیلاروس کی شمولیت کی راہ ہموار کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کا اسپیشل اولمپک میں شریک سائیکلسٹ نوکری دینے کا اعلان - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ سندھ کا اسپیشل اولمپک میں شریک سائیکلسٹ نوکری دینے کا اعلان SafeerAbid SindhGovt ExpressNews
مزید پڑھ »
سویڈن واقعہ، وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجمعہ 7 جولائی کو ملک گیر احتجاج میں تمام جماعتیں، قوم شرکت کرے، وزیراعظم کی ارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی بھی ہدایت
مزید پڑھ »
حکومت کا 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کیخلاف احتجاج کا اعلانجمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا، جمعے کو ملک بھر میں سویڈن واقعے کی مذمت میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں: وزیراعظم کی قوم سے اپیل
مزید پڑھ »