حملے کے باوجود اسٹاک ایکس چینج میں ٹریڈنگ کا عمل جاری

پاکستان خبریں خبریں

حملے کے باوجود اسٹاک ایکس چینج میں ٹریڈنگ کا عمل جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

حملے کے باوجود اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا عمل جاری PakistanStockExchange Trading Continues Despite Terrorist Attack Karachi

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے دہشت گردوں کے حملے کو پس پشت ڈالتے ہوئے ٹریڈنگ کا عمل جاری رکھ کر ایک نئی مثال قائم کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی کے باوجود پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 61 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جب کہ انڈیکس 34000 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسٹاک ایکس چینج ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے بعد حالات کنٹرول میں ہیں اور اسٹاک مارکیٹ میں حصص کا کاروبار معمول کے مطابق چل رہا ہے،حصص کی ٹریڈنگ ایک لمحمہ کو بھی معطل نہیں ہوئی ہے۔

ذرائع اسٹاک مارکیٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ٹریڈنگ انجن مکمل طور پر آن لائن ہے اور ملکی وغیر ملکی سرمایہ کار معمول کے مطابق کاروبار کر رہے ہیں جبکہ چئیرمین ایس ای سی پی اسٹاک ایکسچینج کے حکام کے ساتھ مسلسل رابطہ میں ہیں۔اس سے قبل ڈائریکٹر پاکستان اسٹاک ایکس چینج عابد علی حبیب نے اب تک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ واقعے کے وقت ہم پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں قید تھے،حملے کے وقت ہم نے اپنے دروازے اندر سے لاک کرلئے تھے جبکہ آفس آنے والے ملازمین کو بذریعہ فون صورت حال...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمتوزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمتوزیر اعظم عمران خان نے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہوزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں 5 افراد جاں بحق، تمام دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوپاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں 5 افراد جاں بحق، تمام دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوحملےمیں ملو ث تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،کلیئرنس آپریشن جاری،ترجمان سندھ رینجرز
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمتوزیراعظم عمران خان کی کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت Islamabad PMImranKhan Condemns Terrorist Attack PakistanStockExchange Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 03:07:33