وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کی پالیسی نے ملک کو دراصل بحرانی کیفیت سے دوچار کردیا ہے: نفیسہ شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang

اُنہوں نے کہا کہ کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافے کے باوجود وزیراعظم عمران خان متنازع بیانات سے گریز نہیں کر رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نےکہا کہ وزیراعظم کا اپنی نااہل ٹیم پر فخر کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی تجاویز مان لی جاتیں تو اس وقت بحرانی کیفیت پیدا نہ ہوتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمارٹ لاک ڈان کے تحت راولپنڈی کے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - Aaj.tvاسمارٹ لاک ڈان کے تحت راولپنڈی کے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - Aaj.tv
مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرارلاہور: پاور ڈویژن نے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاری | Abb Takk Newsاسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاریاسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاریاسلام آباد:   متعدد علاقوں میں کورونا کیسزکے باعث اسمارٹ لاک ڈاون جاری ہے۔ جی نائن تھری اور جی نائن ٹو کے علاقوں سے لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا۔ ڈپٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 18:14:28