اسمارٹ لاک ڈان کے تحت راولپنڈی کے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

اسمارٹ لاک ڈان کے تحت راولپنڈی کے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کون کون سے علاقے سیل کئے جائیں گے؟ نوٹیفکیشن جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

راولپنڈی :کورونا وائرس کے پھیلاؤکے باعث اسمارٹ لاک ڈان کے تحت راولپنڈی کے مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، شہر کے 22 علاقے پہلے ہی30 جون تک سیل ہیں۔

راولپنڈی میں کورنا وائرس کی سنگین ہوتی صورتحال کے باعث مزید 8 علاقے سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن میں گلزار قائد، خیبان سرسید ،ڈھوک علی اکبر ،مورگاہ ، باڑہ مارکیٹ سمیت دیگر علاقے شامل ہیں ۔ انتظامیہ کی جانے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ، جس کے مطابق یہ علاقے 30 جون سے 10 جولائی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سیل کئے جائیں گے ۔

صرف اشیائے ضروریہ اور میڈیکل اسٹورز کھولنے کی اجازت ہوگی،کورنا کے کیسز کی تعداد بڑنے پر شہر کے 22 علاقے پہلے ہی سیل کئے جا چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرارلاہور: پاور ڈویژن نے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ
مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرارپاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔
مزید پڑھ »

لاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی - ایکسپریس اردولاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی - ایکسپریس اردوبغیر شناختی کارڈ داخلہ مکمل بند،شہریوں کی نقل و حرکت کو محدود
مزید پڑھ »

کورونا سے نمٹنے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تدبیر کام آئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوکورونا سے نمٹنے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تدبیر کام آئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

فخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمرانفخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمرانفخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمران SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 22:41:42