فخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمران SamaaTV
Posted: Jun 28, 2020 | Last Updated: 42 mins ago
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے نہ دنیا بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اپنانے والوں میں وہ بھی شامل ہیں۔ سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر وزیراعظم عمران خان نے اتوار 28 جون کو معروف ادارے بلومبرگ کی ایک کرونا وائرس کے تناظر میں ہونے والے لاک ڈاؤن سے متعلق رپورٹ کو ٹوئٹ کیا۔ My team was amongst the first to enforce smart lockdowns. I am proud of it for helping me continue to navigate our country through the Covid19 crisis. InshaAllah, from now onwards if we follow SOPs we will see off the worst of this crisis.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی - ایکسپریس اردوبغیر شناختی کارڈ داخلہ مکمل بند،شہریوں کی نقل و حرکت کو محدود
مزید پڑھ »
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرارلاہور: پاور ڈویژن نے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ
مزید پڑھ »
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا سے نمٹنے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تدبیر کام آئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »
اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرارپاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا 25 واں روزبلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے 25 ویں روز تمام مارکیٹ اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
مزید پڑھ »