حویلیاں موٹر وے کا جعلی افتتاح قبول نہیں، اورنگزیب نلوٹھا

پاکستان خبریں خبریں

حویلیاں موٹر وے کا جعلی افتتاح قبول نہیں، اورنگزیب نلوٹھا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

حویلیاں موٹر وے کا جعلی افتتاح قبول نہیں، اورنگزیب نلوٹھا تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ نون کے رہنما اور خیبر پختون خوا اسمبلی کے رکن اورنگ زیب نلوٹھا نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد کے عوام موٹر وے کے جعلی افتتاح کو قبول نہیں کریں گے۔

اورنگ زیب نلوٹھا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج عمران خان کی آمد پر ان کا استقبال سیاہ جھنڈوں سے کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایبٹ آباد میں نواز شریف کا ایک بینر بھی اتارا گیا تو شہر بند کر دیں گے۔ اورنگ زیب نلوٹھا کا کہنا تھا کہ عمران خان اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک اس منصوبے کے مخالف رہے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج حویلیاں انٹر چینج پر حویلیاں مانسہرہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے ، یہ سیکشن سی پیک کے تحت بننے والے حویلیاں تھاکوٹ منصوبے کا حصہ ہے، تھاکوٹ تک باقی منصوبہ فروری 2020 میں مکمل ہوگا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق کے خلاف دائر توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقررفردوس عاشق کے خلاف دائر توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقررفردوس عاشق کے خلاف دائر توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقرر Dr_FirdousPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

بھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپےبھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپےبھارت میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے متعدد دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپے India AmnestyInternational Offices Raid CBI PMOIndia amnestyusa
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے مطالبے پر قائم ہیں، حافظ حمد اللہوزیراعظم کے مستعفی ہونے کے مطالبے پر قائم ہیں، حافظ حمد اللہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی (ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ تمام
مزید پڑھ »

دو افراد کے قتل کے بعد بھی انتظامیہ سوتی رہی، لاہور ایئرپورٹ پر پھر اسلحہ برآمددو افراد کے قتل کے بعد بھی انتظامیہ سوتی رہی، لاہور ایئرپورٹ پر پھر اسلحہ برآمدایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد ہوا ہے جس کے بعد وین ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:41:13