دو افراد کے قتل کے بعد بھی انتظامیہ سوتی رہی، لاہور ایئرپورٹ پر پھر اسلحہ برآمد

پاکستان خبریں خبریں

دو افراد کے قتل کے بعد بھی انتظامیہ سوتی رہی، لاہور ایئرپورٹ پر پھر اسلحہ برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

2 افراد کے قتل کے بعد بھی انتظامیہ سوتی رہی، لاہور ایئرپورٹ پر پھر اسلحہ برآمد ARYNewsUrdu

اے ایس ایف ذرائع کے مطابق گاڑی کی تلاشی پر 30 بور پستول اور 5 راؤنڈ برآمد ہوئے۔ وین ڈرائیور کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔کا واقعہ بھی پیش آیا تھا جس میں 2 افراد قتل ہوگئے تھے، واقعے نے سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچادی تھی۔ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔

ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ پر واحد اسکینر صرف ڈیپارچر لاؤنج تک جانے والی گاڑیوں کو اسکین کرتا ہے، پارکنگ ایریا میں جانے والی گاڑیوں کو چیک کرنے کے لیے کوئی اسکینر نہیں۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق اسکینر خراب ہونے کے باعث گاڑیوں کی اسکیننگ نہیں ہو رہی تھی، سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ہر ماہ اسکینر کی خرابی سے متعلق آگاہ کیا جاتا رہا، آگاہ کرنے کے باوجود اسکینر کو ٹھیک نہ کروایا گیا۔کراچی ایئرپورٹ کا اسکینر بھی سال بھر سے خرابکراچی ایئرپورٹ پر اسکینر کی مدد سے گاڑیوں کی جامع تلاشی لی جاتی تھی تاہم اسکینر خراب ہونے کے باعث گاڑیوں کی اسکیننگ کا عمل رک گیا، اے ایس ایف نے مینوئل طریقے سے گاڑیوں کو سرچ کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک صارفین کے ڈیٹا کے حصول کے لیے پاکستانی درخواستیں بڑھ گئیں - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

لاڑکانہ کے بعد سکھر میں بھی کتے کے کاٹے سے بچہ زخمیلاڑکانہ کے بعد سکھر میں بھی کتے کے کاٹے سے بچہ زخمیبھٹو کے شہر لاڑکانہ کے بعد سکھر میں بھی کتے نے ایک بچے کو کاٹ کر زخمی کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی ایئرپورٹ کے عملے نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردیپاکستانی ایئرپورٹ کے عملے نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردیپاکستانی ایئرپورٹ کے عملے نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

موریطانیہ کے ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں نے مدد کی اپیل کر دیموریطانیہ کے ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں نے مدد کی اپیل کر دیشمال مغربی افریقی مسلمان ملک موریطانیہ کے ایک ایئر پورٹ پر 10 پاکستانی سیاح محصور ہو گئے ہیں، مقامی حکام نے انھیں بغیر کسی وجہ انھیں روک لیا ہے۔
مزید پڑھ »

موریطانیہ کے ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں نے مدد کی اپیل کر دیموریطانیہ کے ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں نے مدد کی اپیل کر دیموریطانیہ کے ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں نے مدد کی اپیل کر دی MauritaniaAirport PakistanisStranded HelpAppeal pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 07:42:31