پاکستانی ایئرپورٹ کے عملے نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی ایئرپورٹ کے عملے نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستانی ایئرپورٹ کے عملے نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور:‌ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اپنی پیشہ ورانہ کاوشون سے تقریبا 18 لاکھ روپے مالیت کا گمشدہ بیگ حقیقی مالک تک پہنچا دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی فلائٹ PK-748 مدینہ سے واپسی پر مسافر ڈاکٹر نادرا نذیر اپنا بیگ آرائیول لاؤنج میں بھول گئی تھیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مسافر کے بیگ میں 43 ہزار سعودی ریال اور 4 عدد ہوائی کمپنی کی ٹیب تھیں۔ لاؤنج سپروائزر شاہد نے بیگ اپنی تحویل میں لے کر شعبہ لاسٹ اینڈ فاؤنڈ آرائیول کے حوالے کیا اور بیگ سے ملنے والی معلومات کے مطابق حقیقی مالک ڈاکٹر نادرا نذیر سے رابطہ کر کے انہیں بلوایا گیا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ چیف آپریٹنگ آفیسر لاہور ائیرپورٹ نذیر احمد خان نے ضروری کارروائی کے بعد بیگ حقیقی مالک کے حوالے کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردوں کے جسم میں موجود کیا چیز اُنہیں بے وفائی پر اُکساتی ہے؟ سائنسدانوں کا انتہائی حیران کن انکشافمردوں کے جسم میں موجود کیا چیز اُنہیں بے وفائی پر اُکساتی ہے؟ سائنسدانوں کا انتہائی حیران کن انکشافبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) مردوں کی بے وفائی کے متعلق سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایک حیران
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے کمسن بچی سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردیسپریم کورٹ نے کمسن بچی سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردیسپریم کورٹ نے کمسن بچی سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی SupremeCourt Rejects BailPlea ​​Accused Abduction pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

لبنان کے سابق وزیر محمد صفدی کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوتلبنان کے سابق وزیر محمد صفدی کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوتلبنان کے سابق وزیر محمد صفدی کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت MohammadSafadi Lebanon NewGovernment
مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے بارودی مواد برآمدگی کے الزام میں قید ملزمان کی سزا ختم کردیچیف جسٹس نے بارودی مواد برآمدگی کے الزام میں قید ملزمان کی سزا ختم کردیاسلام آباد:سپریم کورٹ نےبارودی موادبرآمدگی کےالزام میں قیدملزمان کودی گئی 14 سال کی سزاختم کردی اوردیگردفعات میں ملزمان کی 10 سال سزا کا فیصلہ برقرار رکھا،
مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کے پلان بی کی مخالفت کردیپیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کے پلان بی کی مخالفت کردیپیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کے پلان بی کی مخالفت کردی MaulanaFazlurRehman AzadiMarch
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:23:06