ہم نے بتادیا کہ ناجائز حکمرانوں اور ان کی کرسی و اقتدار کو کیسے اکھاڑا جاتا ہے، سربراہ جے یو آئی (ف) FazalurRehman JUIF PTIGovernment DawnNews
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سفر منزل پر پہنچنے والا ہے اور حکمرانوں کی کشتی ڈوبنے کے قریب پہنچ گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 'آج پورا ملک اور اس کے عوام اضطراب کا شکار ہیں، عوام اپنا مستقبل تاریک دیکھ رہے ہیں، مہنگائی نے غریب آدمی کی زندگی اجیرن کردی ہے، آج پاکستان کا نوجوان اپنے مستقبل کے بارے میں اضطراب میں ہے، اسے ایک کروڑ نوکریوں کی نوید دی گئی لیکن 25 لاکھ نوجوانوں کو بیروزگار کردیا گیا۔' انہوں نے کہا کہ 'پشاور کے لوگوں سے زیادہ بہتر کون جانتا ہے کہ ان کے شہر کی بی آر ٹی منصوبہ یہ گواہ ہے کہ پورا پاکستان بی آر ٹی بن گیا ہے، اگر کسی اور شہر میں بی آر ٹی منصوبہ ہوتا اور یہ حشر ہوتا اور وہ شہر کھنڈرات ہوتا مجھ سمیت وہاں کے لوگ اسے ووٹ نہ دیتے، یہ کیسی بات ہے کہ شہر کھنڈر ہوگیا ہے، لوگوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے اور پھر بھی یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم جیت کر آئے ہیں اس کو کہتے ہیں دھاندلی۔'سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ 'بی آر ٹی منصوبے پر ملک کا پیسہ ضائع کردیا گیا،...
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ 'دوسروں کے احتساب کی باتیں کرنے والوں پر جب غیر ملکی فنڈنگ کیس کا احتساب آتا ہے تو احتساب سے بھاگتے ہیں، جب بی آر ٹی کے حوالے کورٹ تحقیقات کا کہتی ہے تو عدالتوں کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں۔'
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہمارے احتجاج سے حکمرانوں کی اکڑ ختم، ان کی کشتی ڈوبنے والی ہے: فضل الرحمانپشاور: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج نے حکمرانوں کے اکڑ ختم کردی، ان کی کشتی ڈوبنے والی ہے۔ ناجائز حکمرانی نہیں چلنے دیں گے۔
مزید پڑھ »
‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »