حکم امتناع ختم، چینی انکوائری رپورٹ پر کارروائی کی اجازت تفصيلات جانئے: DailyJang
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام متعلقہ اداروں کو چینی انکوائری رپورٹ پر کارروائی کرنے کی اجازت بھی دے دی۔
فیصلے میں عدالت نے ریمارکس دیے ہیں کہ وفاقی حکومت کا چینی کیس پر اختیارات شہزاد اکبر کو تفویض کرنا درست نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق قومی احتساب بیورو آرڈیننس کے تحت وفاقی حکومت کیس نیب کو بھیج سکتی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ عدالت نے یہ بھی ریمارکس دیے ہیں کہ وفاقی حکومت اپنے اختیارات کسی کو تفویض نہیں کرسکتی۔
واضح رہے کہ چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر کارروائی پر اسٹے آرڈر سے متعلق درخواست پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے دائر کی تھی۔ قبل ازیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے انکوائری کمیشن رپورٹ کی روشنی میں حکومتی اداروں کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی سے روکنے کی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی انکوائری رپورٹ پر حکم امتناعی خارج، حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس پر حکم امتناعی خارج کرتے ہوئے تمام اداروں کو چینی رپورٹ پر کارروائی کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھ »
لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، چار شہریوں کی شہادت پر پاکستان کا شدید ردعمللائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، چار شہریوں کی شہادت پر پاکستان کا شدید ردعمل ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہدنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بڑے پیمانے پر فصل تباہ ہونے سے دنیا میں کیلے کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ دنیا میں
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کیلے کی فصل پر فنگس سے بڑے پیمانے پر فصل تباہدنیا بھر میں کیلے کی فصل کو فنگس جیسی بیماری سے خطرات لاحق ہو گئے ہیں، بڑے پیمانے پر فصل
مزید پڑھ »
بھارتی ناظم الامور کی طلبی، پاکستان کا سیزفائرمعاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاجاسلام آباد : پاکستان نے بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر شہریوں کی شہادت پر بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔
مزید پڑھ »