وزیراعظم نے گزشتہ سال برسات اور سیلاب کے آفت زدہ قرار دیے گئے علاقوں میں 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کیا تھا
سیلاب اور بارش سے متاثرہ سندھ کے تاجروں کے پچھلے برس کے معاف کیے گئے بجلی کے بلوں کے حوالے سے حکومت نے یوٹرن لے لیا اور اب پانی اترتے ہی ان سے بجلی بلوں کی وصولی شروع کردی گئی ہے۔
اس حوالے سے تاجروں کا کہنا ہے کہ کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے، ایسے میں حکومت کی جانب سے یوٹرن لے کر ان پر اچانک سے بم گرایا گیا ہے۔ایک تاجر نے کہا کہ اس علاقے کو آفت زادہ قرار دے دیا تھا اور اس کے بعد سارے یوٹیلیٹی بلز معاف ہوگئے تھے،کوئی بل نہیں تھا لیکن اب ایک دم بل بجلی کے بلوں کے اندر پیسے لگ کر آرہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے بجلی صارفین پر ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کی منظوریاعلامیے کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین سے 12 ماہ میں سرچارج کی مد میں وصولی کی جائے گی۔ تفصیلات: DailyJang IshaqDar
مزید پڑھ »
ePaper News Jun 20, 2023, لاہور, Page 1,سندھ ، سیلاب متاثرین کیلئے روڈ میپ بنا لیا ، اسحاق ڈار : بجٹ پر بحث ختم کردی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Sindh Flood NationalAssemblyOfPakistan IshaqDar KhawajaAsif pmln_org
مزید پڑھ »
معاشی بحالی پلان:وزیر اعظم نے ایپکس، ایگزیکٹو اور عملدرآمد کمیٹیاں تشکیل دیدیںاسلام آباد: (جاوید حسین) وفاقی حکومت کا معاشی بحالی پلان، عملدرآمد شروع ہو گیا، وزیراعظم نے ایپکس کمیٹی کی تشکیل کے ساتھ ایگزیکٹو کمیٹی اور امپلی منٹیشن کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکانسرکاری بجلی کمپنیوں کے صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے DailyJang
مزید پڑھ »
آصفہ بھٹو نے والدہ کی سالگرہ پر یاد گار تصویر شیئر کردیشہید محترمہ بے نظیر بھٹو کا عکس ان کی سب سے چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے والدہ کی 70ویں سالگرہ پر بی بی کی یاد گار تصویر شیئر کردی۔
مزید پڑھ »