حیدر آباد: مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ کبھی کراچی کو مرکز میں لینا کبھی سندھ کی تقسیم کی باتیں ملک دشمنی ہیں، یہ انداز حکمرانی نہ جمہوری ہے نہ سیاسی، یہ حکومت نہیں چل سکتی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے ر
ہنما مولا بخش چانڈیو نے حیدر آباد میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حالات اچھے نہیں ہیں افراتفری ہے، مہنگائی کی سونامی آئی ہوئی ہے، عمران خان ناکام وزیر اعظم ہیں، اگر کارکردگی اچھی نہیں تو وزیر کو تبدیل کرنے کا کیا فائدہ، اسے ہونا ہی نہیں تھا۔
مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا ناکام حکومت میں ناکام وزیر خارجہ کا نام بھی آتا ہے، وزیر خارجہ نے ہندوستان کے جاسوس کو رعایتیں دلوائیں۔ انہوں نے کہا پاکستان کے لوگوں پر اللہ رحم کرے، مشکلات کم کرے، قربانی کا اصل مقصد نفس سے لڑائی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ڈوبنے کا تاثر درست نہیں صورتحال بہتر رہی،سندھ حکومت - ایکسپریس اردوسوائے چند نشیبی علاقوں کے بارش کے دو سے ڈھائی گھنٹوں کے اندر نکاسی آب کا کام مکمل کرلیا گیا تھا، سندھ حکومت
مزید پڑھ »
حکومت اپنا نیب اپنے پاس رکھے، NRO نہیں مانگا، اپوزیشنحکومت اپنا نیب اپنے پاس رکھے، NRO نہیں مانگا، اپوزیشن تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، گورنرسندھ -کراچی: گورونر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کسی بھی صورت کراچی کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے ملاقات کی جس میں کراچی میں صفائی ستھرائی کے امور اور اقدامات پر تبادلہ خیال …
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا کا پھیلاؤ مزید کم ہونے لگا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حالات میں بہتری: اموات میں کمی، کورونا وائرس مزید 27 افراد کی جان لے گیا
مزید پڑھ »
امریکی وزیرِ خارجہ کی ایران کے خلاف مزید پابندیاں لگانے کی دھمکیامریکی وزیرِ خارجہ کی ایران کے خلاف مزید پابندیاں لگانے کی دھمکی Iran MetalsSanctions USA Pompeo USSanctions USSecretary IranUSTension Iran JZarif HassanRouhani SecPompeo realDonaldTrump StateDept UN
مزید پڑھ »