کراچی ڈوبنے کا تاثر درست نہیں صورتحال بہتر رہی،سندھ حکومت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کراچی ڈوبنے کا تاثر درست نہیں صورتحال بہتر رہی،سندھ حکومت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھیے:

صوبائی وزرا سعید غنی اور سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد جس طرح میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ کراچی ڈوب گیا ہے ایساکچھ نہیں ہوا بلکہ اس سال ماضی کے مقابلے صورتحال بہت حد تک بہتر رہی اور سوائے چند نشیبی علاقوں کے بارش کے دو سے ڈھائی گھنٹوں کے اندر اندر نکاسی آب کا کام مکمل کرلیا گیا تھا۔

ورلڈ بینک کے تعاون سے نالوں کی صفائی کا آغاز 3 جولائی سے شروع کردیا گیا تھا اور شہر کے 38 بڑے نالوں کے 78 چوکنگ پوائنٹس پر صفائی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے لاکھوں ٹن نالوں سے کچرہ صاف کرنے کے دعویدار چول وزیر نے صفائی کے دوران صرف 20 ہزار ٹن کچرا لینڈ فل سائیڈ پر پہنچایا باقی لاکھوں ٹن اس نے اس شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں پھیلا دیا۔ ان خیالات کا اظہار ان وزرا نے بدھ کے روز سندھ اسمبلی کے آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ حالیہ بارشوں کے بعد شہر کے نشیبی علاقوں میں...

اس کے لیے ہم ان سے معذرت خواہ ہیں ماضی میں بھی اس طرح کے واقعات موجود ہیں کہ کچھ سازشی ٹولے اپنی سیاست کو چمکانے اور پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے کی غرض سے اس طرح کی حرکتیں کرتے رہیں ہیں اور ہم ان کے خلاف نہ صرف اب ایف آئی آر کا اندراج کروائیں گے، سعید غنی نے کہا کہ حالیہ بارشوں کے بعد صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، میں خود اور دیگر کابینہ کے وزرا کراچی میں صورتحال کے پیش نظر سڑکوں پر موجود...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مسائل مقامی حکومت کے منتخب نمائندوں کو خودمختار بنائے بغیر حل نہیں ہوسکتے:وزیراعظمکراچی کے مسائل مقامی حکومت کے منتخب نمائندوں کو خودمختار بنائے بغیر حل نہیں ہوسکتے:وزیراعظمکراچی کے مسائل مقامی حکومت کے منتخب نمائندوں کو خودمختار بنائے بغیر حل نہیں ہوسکتے:وزیراعظم PMImranKhan Karachi A140 pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

حکومت کا اپوزیشن کی رضامندی کے بغیر بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہحکومت کا اپوزیشن کی رضامندی کے بغیر بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے نیب قانون پر ڈیڈ لاک پیدا ہونے کے بعد اپوزیشن کی رضامندی کے بغیر بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا بارشی پانی کی انڈر گراؤنڈ سٹوریج پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہپنجاب حکومت کا بارشی پانی کی انڈر گراؤنڈ سٹوریج پراجیکٹ کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا حضرت بابا فریدؒ کا عرس منعقد نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت پنجاب کا حضرت بابا فریدؒ کا عرس منعقد نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوگدی نشین اور ان کے اہل خانہ سمیت چند افراد عرس کی روایتی رسومات ادا کرسکیں گے
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہوفاقی حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 09:26:41