حکومت نے ایک مرتبہ پھر موبائل فون سمز کی تصدیق کروانے پر غور شروع کردیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے ایک مرتبہ پھر موبائل فون سمز کی تصدیق کروانے پر غور شروع کردیا کیونکہ ۔ ۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت موبائل فون صارفین کی سموں کی دوبارہ تصدیق کرانے پر

ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے اپنے کیریئرکا سب سے اہم اعلان کردیا، کئی مداح مایوس

روزنامہ دنیاکے مطابق وزارت داخلہ کے اعلیٰ افسر کی جانب سے خبر رساں ایجنسی کو بتایا گیا کہ امید ہے سموں کی تصدیق کے عمل کو دوبارہ دہرایا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے اور دیگر اداروں کی جانب سے تجویز کی منظوری دے دی گئی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق 16 کروڑ 40 لاکھ پاکستانی موبائل فون استعمال کرتے ہیں جن میں 7 کروڑ سے زائد تھری جی اور فورجی موبائل شامل ہیں۔ جب اعلیٰ افسر سے دوبارہ تصدیق کی وجہ پوچھی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ بعض لوگ دیہات کے سادہ لوح افراد کو کچھ پیسوں کے عوض انگوٹھا لگوا کر سم کا غلط استعمال کرتے ہیں جس کے باعث یہ جرائم پیشہ افراد کے لئے بہت آسان طریقہ بن چکا ہے۔ سائبر کرائم شکایت میں تین گنا اضافہ ہوا ہے، 56 ہزار696 شکایات موصول ہوئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی حکومت کی پالیسی کی وجہ سے48گھنٹوں سے نئی دلی فسادات کی زدمیں ہے:وزیرخارجہبھارتی حکومت کی پالیسی کی وجہ سے48گھنٹوں سے نئی دلی فسادات کی زدمیں ہے:وزیرخارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت
مزید پڑھ »

پاکستانی صارفین کے موبائل فون سموں کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہپاکستانی صارفین کے موبائل فون سموں کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہعوام کیلئے بڑی خبر---!!! یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی وزیر قانون فروغ نسیم کی کارکردگی کی تعریفوزیر اعظم کی وزیر قانون فروغ نسیم کی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم سے ملاقات کے دوران کہا کہ بطور وزیر قانون آپ حکومت کی بہترین نمائندگی کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں اہم قانونی
مزید پڑھ »

ماسک کی عدم دستیابی کیخلاف کیس، وفاقی حکومت، کمشنر کراچی کو نوٹس جاریماسک کی عدم دستیابی کیخلاف کیس، وفاقی حکومت، کمشنر کراچی کو نوٹس جاری
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:سعودی حکومت نے پاکستان سے عمرہ کی پروازیں روک دیںکورونا وائرس:سعودی حکومت نے پاکستان سے عمرہ کی پروازیں روک دیںسعودی عرب کا ایک اور بڑا اقدام وجہ جانیئے:AajNews AajUpdates Coronaviruspakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-15 00:16:40