حکومت اور ٹی ایل پی کے مذاکرات کامیاب ، تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ کے لئے کمیٹی قائم ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ناموس رسالت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، ٹی ایل پی سے ہماری گفتگو جاری تھی، ٹی ایل پی کے تحفظات ناموس رسالت کےحوالےسے ہی تھے، اتفاق رائےسےایک طریقہ کار پر پہنچ گئےہیں۔
وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ عافیہ صدیقی کا معاملہ قومی سطح کاایشوبناہے ، ہرپاکستانی کواس معاملے پرافسوس ہے،لمبا عرصہ قید کیا ہے، بے گناہ خاتون کو سزا دی گئی اوررکھا کن حالات میں ہے۔ راناثنااللہ نے بتایا کہ ڈاکٹرفوزیہ صدیقی نےڈاکٹرعافیہ صدیقی سےملاقات بھی کی، حکومت کی سنجیدہ کوششوں میں اور بھی بہتری لائی جائے گی اور کانگریس میں جو پاکستان کیخلاف لکھتے ہیں ان کی توجہ بھی زیادتی پردلائی جائے گی۔
انھوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت میں معاملات کو بہتر انداز میں حل نہیں کیا جاتا تھا، گزشتہ حکومت کے دور میں مالی اورجانی نقصان بھی ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرا ت کامیاب پاکستان بچاؤ مارچ ختم کرنے کا اعلان01:32 PM, 17 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد اپنا
مزید پڑھ »
حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، مارچ ختم کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے، مذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ایل پی نے پاکستان بچاؤ مارچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئےناموس رسالت ﷺ کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کے لیے مل کر طریقہ کار طے کیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئےناموس رسالت کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، ناموس رسالت کے تحفظ کے لیے مل کر طریقہ کار طےکیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
ٹی ایل پی کا حکومت سے معاہدے کے بعد احتجاجی مارچ ختم کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوحکومت اور ٹی ایل پی میں خوش اسلوبی سے معاملات طے پا گئے، رانا ثنا اللہ اور شفیق امینی کی مشترکہ پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
منور سعید کی 50 برس سے لان میں سونے کی کیا وجہ ہے؟پاکستان فلم و ٹی وی کے معروف فن کار اور آرٹس کونسل کراچی کا نائب صدرمنور سعید نے کامیاب شادی کے راز سے پردہ اُٹھا دیا۔
مزید پڑھ »