منور سعید کی 50 برس سے لان میں سونے کی کیا وجہ ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

منور سعید کی 50 برس سے لان میں سونے کی کیا وجہ ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

منور سعید نے کامیاب شادی کے راز سے پردہ اُٹھا دیا۔ DailyJang

پاکستان فلم و ٹی وی کے معروف فن کار اور آرٹس کونسل کراچی کے نائب صدر منور سعید نے کامیاب شادی کے راز سے پردہ اُٹھا دیا۔

آرٹس کونسل میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے سینئر اداکار نے شرکاء سے اپنے منفرد انداز میں گفتگو کی اور ایک دلچسپ قصہ سناتے ہوئے کامیاب شادی کے راز بتا دیئے۔ سینئر فنکار منور سعید نے بتایا کہ ان سے کسی نے سوال کیا کہ آپ کی شادی کو 50 سال ہوگئے ہیں لیکن آپ دونوں کو کبھی لڑتے ہوئے نہیں دیکھا گیا، اس کی کیا وجہ ہے؟انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنی اہلیہ سے کہا کہ جب مجھے غصہ آئے تو تم کچن میں چلی جانا اور جب میرا غصہ ختم ہوجائے تو تم کچن سے باہر آجانا اور جب تمہیں غصہ آیا کرے گا تو میں لان میں چلا جاؤں گا ، جب تمہارا غصہ ٹھنڈا ہوجائے گا تو میں گھر میں آجاؤں...

منور سعید نے اپنے مخصوص سنجیدہ طنز و مزاح کے انداز میں مزید کہا کہ ’آج 50 برس ہوگئے ہیں، میں لان میں ہی سو رہا ہوں‘۔ ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب گردش کر رہی ہے، سوشل میڈیا صارفین ان کے سنجیدہ انداز گفتگو سے خوب محظوظ ہو رہے ہیں اور ان کی تعریفیں کرتے ہوئے انہیں لیجنڈ قرار دے رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں آج رات سے کمی کا امکانپیٹرول کی قیمت میں آج رات سے کمی کا امکان16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں زیر زمین پانی کے درست ڈیٹا کے حصول کے لیے فریم ورک کی تشکیلپنجاب میں زیر زمین پانی کے درست ڈیٹا کے حصول کے لیے فریم ورک کی تشکیلپنجاب میں زیر زمین پانی سے متعلق ڈیٹا اور معلومات کی عدم دستیابی زرعی پیداوار میں کمی کا سبب بن رہی ہے جس پر ماہرین نے خدشات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

75 سال بعد سکھ بہن کی اپنے مسلمان بھائی سے ملاقات: ’بیماری کے دوران دعا کی کہ ہمیں دوبارہ ملنے کا موقع ملے‘ - BBC News اردو75 سال بعد سکھ بہن کی اپنے مسلمان بھائی سے ملاقات: ’بیماری کے دوران دعا کی کہ ہمیں دوبارہ ملنے کا موقع ملے‘ - BBC News اردو’جب سے ہم ملے ہیں تو اس بات کا دھیان رہتا ہے کہ ہم دوبارہ کب ملیں گے۔ ایک دوسرے کی خواہش بڑھ گئی ہے۔‘ 75 برس سے کھوئے بہن بھائی مہندر کور اور عبدالشیخ عزیز انڈیا اور پاکستان کی تقسیم کی وجہ سے 75 سال کی علیحدگی کے بعد دوبارہ مل گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 18:48:34