حکومت نے رائٹ سائزنگ کا چوتھا مرحلہ شروع کردیا

سیاسی خبریں

حکومت نے رائٹ سائزنگ کا چوتھا مرحلہ شروع کردیا
رائٹ سائزنگحکومتوزیر خزانہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

کفایت شعاری پالیسی کے تحت اخراجات میں کمی کے لیے حکومت نے رائٹ سائزنگ کے چوتھے مرحلے کا آغاز کردیا جس کے تحت پانچ وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی جائے گی۔

حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت اخراجات میں کمی کیلئے تین مرحلوں کی کامیابی سے تکمیل کے بعد حکومت کی رائٹ سائزنگ کے چوتھے مرحلے کا آغاز کردیا جس کے تحت پانچ وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی جائے گی۔

اجلاس میں وفاقی حکومت کی تشکیلِ نو کے لیے چوتھے مرحلے کے آغاز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان، اراکین قومی اسمبلی اور متعلقہ وزارتوں و ڈویژنز کے سیکریٹریز شریک ہوئے۔ اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ رائٹ سائزنگ کے ان تین مراحل کے عمل کے دوران 43 وزارتوں اور تقریباً 400 منسلکہ اداروں کا جائزہ لیا گیا تاکہ مالی سال کے اختتام سے قبل ان کی تشکیلِ نو کی جاسکے۔

وزیر خزانہ نے اجلاس میں اعلان کیا کہ چوتھے مرحلے میں پانچ وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی جائے گی جن میں وزارت مواصلات، وزارت ریلوے، وزارت تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ، محصولات ڈویژن، اور پٹرولیم ڈویژن شامل ہیں اور ان کے منسلکہ ادارے کمیٹی کے مینڈیٹ کے تحت تشکیلِ نو کے عمل سے گزارے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

رائٹ سائزنگ حکومت وزیر خزانہ پنج وزارتوں تشکیلِ نو

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے رائٹ سائزنگ کے تحت 60 فیصد خالی پوسٹیں ختم کرنے کا اعلانحکومت نے رائٹ سائزنگ کے تحت 60 فیصد خالی پوسٹیں ختم کرنے کا اعلانوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے رائٹ سائزنگ کے تحت حکومتی وزارتوں اور محکموں میں 60 فیصد خالی پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے حکومتی حجم کو کم کرنے کی لیے 10 وزارتوں کے 65 محکموں کا جائزہ لیا جائے گا، ان میں 40 محکموں یا اداروں کو ختم کردیا جائے گا، 28 محکمے اور ادارے یا تو ختم، پرائیویٹائز یا صوبوں کو ٹرانسفر کردیا جائے گا ۔
مزید پڑھ »

وزارت خوراک اور قومی تحفظ کے 16 ذیلی اداروں کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہوزارت خوراک اور قومی تحفظ کے 16 ذیلی اداروں کی رائٹ سائزنگ کا فیصلہکابینہ نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، منصوبہ20 جنوری تک رائٹ سائزنگ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »

معاشی استحکام پر توجہ ، وفاقی حکومت رائٹ سائزنگ کر رہی ہےمعاشی استحکام پر توجہ ، وفاقی حکومت رائٹ سائزنگ کر رہی ہےفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ وقت میں معاشی طور پر ہم بڑے مثبت مقام پر ہیں، تمام اہداف مثبت سمت میں جارہے ہیں مائیکرو اکنامک استحکام آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی طور پر اکنامی کا ڈی این اے تبدیل کرنا ہے، ملکی معشیت کو برآمدات پر مبنی گروتھ کی طرف لے جانا ہے، مکمل طور پر ڈیجٹلائزیشن اور فیس لیس ٹیکنالوجی پر کام جاری ہے۔
مزید پڑھ »

وِفاقی حکومت رائٹ سائزنگ کر رہی ہےوِفاقی حکومت رائٹ سائزنگ کر رہی ہےوِفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت رائٹ سائزنگ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے چھ سے سات ماہ ماہیکرو اکنامک استحقام پر توجہ دی گئی، موجودہ وقت میں معاشی طور پر ہم بڑے مثبت مقام پر ہیں، تمام اہداف مثبت سمت میں جارہے ہیں مائیکرو اکنامک استحقام آغاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی طور پر اکنامی کا ڈی این اے تبدیل کرنا ہے، ملکی معشیت کو برآمدات پر مبنی گروتھ کی طرف لے جانا ہے، مکمل طور پر ڈیجٹلائزیشن اور فیس لیس ٹیکنالوجی پر کام جاری ہے، کل کراچی میں وزیراعظم ٹیکنالوجی متعلق افتتاح بھی کریں گے۔
مزید پڑھ »

کابینہ نے رائٹ سائزنگ منصوبہ منظور کیاکابینہ نے رائٹ سائزنگ منصوبہ منظور کیاوزارت خوراک اور قومی تحفظ کے 16 ذیلی اداروں کو ختم، انضمام اور صوبوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ۔ منصوبہ 20 جنوری تک رائٹ سائزنگ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی دوبارہ حکومت: نئی چیلنجز اور گزشتہ حکومت پر تنقید کی کمیشہباز شریف کی دوبارہ حکومت: نئی چیلنجز اور گزشتہ حکومت پر تنقید کی کمیشہباز شریف کی دوبارہ منصوب حکومت نے پہلے ہی سے گزشتہ حکومت کی ناامکنی کا سہارا لیتے ہوئے چیلنجنز کا سامنا کرنا شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:54:27