حکومت نے مذاکرات ختم کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا

نیوز خبریں

حکومت نے مذاکرات ختم کرنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
مذاکراتحکومتپی ٹی آئی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے ہیں، اب کس سے بات کریں؟۔

حکومت ی مذاکرات ی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات یک طرفہ طور پر ختم کیے گئے ہیں، اب کس سے بات کریں؟۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے میری اور دیگر وکلاء کی ملاقات ہوئی ہے، خان صاحب نے پہلے بھی حکومت کو 7دن کا وقت دیا تھا، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر...

گزشتہ روز بھی عرفان صدیقی نے گفتگو کرتے ہوئے مشورہ دیا تھا کہ پی ٹی آئی دوبارہ غور کرے، مذاکرات نہ چھوڑے۔ انہوں نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات سے انکار کیا ہے، آج بیرسٹر گوہر کے بیان پر افسوس ہوا، پی ٹی آئی والوں کو کہتے ہیں کچھ دن ٹھہر جائیں، پی ٹی آئی کو آنے اور جانے کی بھی جلدی ہے۔Jan 23, 2025 10:13 AMاین ڈی ایم اے پاکستان کی تھائی لینڈ میں آر سی سی فورم میں شرکتکمیشن بنا اور مذاکرات کامیاب ہوئے تو انہیں حکومت چھوڑنی پڑے گی، رؤف حسنامریکی صدر کے پاکستانی ہم شکل کھیر فروش کے سوشل میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

مذاکرات حکومت پی ٹی آئی عمران خان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے اقوام متحدہ کی حمایت سے تیار کردہ ایک رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس نے جنگ سے تباہ شدہ ملک میں بھوک کی پھیلنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانکراچی میں احتجاج کیخلاف سخت کارروائی کا اعلانسندھ حکومت نے کراچی میں احتجاج کرنے والوں کو دیگر جگہوں پر احتجاج کرنے کی پیشکش کرتے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا ہے ۔
مزید پڑھ »

تائیوان نے Uber کی Foodpanda کی خریداری کو مسترد کر دیاتائیوان نے Uber کی Foodpanda کی خریداری کو مسترد کر دیاتائیوان کی حکومت نے Uber کی Foodpanda کی خریداری کو مسترد کر دیا ہے، جس کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ مارکیٹ کی مقابلے کو نقصان پہنچائے گا۔
مزید پڑھ »

شاہین اختر کی ضمانت مسترد، انسداد منشیات عدالت کو 8 ماہ میں کیس کا ٹرائل مکمل کرنے کا حکمشاہین اختر کی ضمانت مسترد، انسداد منشیات عدالت کو 8 ماہ میں کیس کا ٹرائل مکمل کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہین اختر کی ضمانت مسترد کردے ہوئے انسداد منشیات عدالت کو کیس کا ٹرائل 8 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

شاہین اختر کی ضمانت مستردشاہین اختر کی ضمانت مستردانسداد منشیات عدالت نے شاہین اختر کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے کیس کا ٹرائل 8 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی دوبارہ حکومت: نئی چیلنجز اور گزشتہ حکومت پر تنقید کی کمیشہباز شریف کی دوبارہ حکومت: نئی چیلنجز اور گزشتہ حکومت پر تنقید کی کمیشہباز شریف کی دوبارہ منصوب حکومت نے پہلے ہی سے گزشتہ حکومت کی ناامکنی کا سہارا لیتے ہوئے چیلنجنز کا سامنا کرنا شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 17:19:38