شاہین اختر کی ضمانت مسترد، انسداد منشیات عدالت کو 8 ماہ میں کیس کا ٹرائل مکمل کرنے کا حکم

قانونی خبریں

شاہین اختر کی ضمانت مسترد، انسداد منشیات عدالت کو 8 ماہ میں کیس کا ٹرائل مکمل کرنے کا حکم
ضمانتمنشیاتعدالت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاہین اختر کی ضمانت مسترد کردے ہوئے انسداد منشیات عدالت کو کیس کا ٹرائل 8 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے شاہین اختر کی ضمانت مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے منشیات کے مقدمے میں گرفتار 65 سالہ خاتون شاہین اختر کی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انسداد منشیات عدالت کو کیس کا ٹرائل 8 ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے کہا کہ چالان پیش ہوچکا ٹرائل جلد مکمل ہوسکتا ہے ضمانت مسترد کی جاتی ہے۔ فیصلے کے مطابق اے این ایف کے مطابق خفیہ اطلاع پر مسافر وین کی تلاشی کے دوران ملزمہ سے چرس برآمد ہوئی۔ ملزمہ کے وکیل نے زیادہ عمر اور خرابیِ صحت کی بنیاد پر ضمانت منظور

کرنے کی استدعا کی۔ وکیل کے مطابق ملزمہ خرابی صحت کے باعث علاج معالجے کیلئے اسپتال میں داخل ہے۔ اے این ایف کے اسپیشل پراسیکیوٹر نے ملزمہ کی ضمانت کی درخواست کی مخالفت کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق اے این ایف نے ملزمہ سے چرس برآمدگی کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی عدالت میں پیش کی۔ چرس برآمدگی کے 72 گھنٹے کے اندر کیے گئے کیمیکل جائزے کے نتائج مثبت آئے۔ مقدمے کا چالان 10 اکتوبر کو متعلقہ عدالت میں جمع کروایا جا چکا ہے۔ میڈیکل رپورٹس کے مطابق ملزمہ کو کوئی جان لیوا بیماری نہیں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔ ملزمہ کا علاج دورانِ حراست بھی جاری رکھا جا سکتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ضمانت منشیات عدالت شاہین اختر کیمیکل جائزہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکراچی میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا ہے۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکمجی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکمانسداد دہشت گردی کی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، 10 دسمبر کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹسویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹاگر صدرہاؤس پرحملہ ہو تو ملزم کا ٹرائل انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوگا مگر آرمی املاک پر حملہ ہو تو ٹرائل ملٹری کورٹس میں؟ جسٹس جمال کا حکومتی وکیل سے سوال
مزید پڑھ »

عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیعدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دیحیدرآباد دکن کی عدالت نے الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کیخلاف بڑا فیصلہ، عدالت کا کرنٹ سے جاں بحق کمسن کے والدین کو 2 کروڑ ادا کرنیکا حکمکے الیکٹرک کیخلاف بڑا فیصلہ، عدالت کا کرنٹ سے جاں بحق کمسن کے والدین کو 2 کروڑ ادا کرنیکا حکمکراچی میں 8 سالہ اذہان کے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہونے کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 2 کروڑ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »

دھرمندر بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت نے طلب کرلیادھرمندر بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت نے طلب کرلیاسینئر اداکار کو دھوکہ دہی کےکیس میں عدالت نے طلبی کا حکم جاری کیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 20:38:12