انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، 10 دسمبر کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز اور زین قریشی سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے سی پی او راولپنڈی کو ملزمان کو گرفتار کر کے 10 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ عدالتی حکم کی تعمیل کیلیے سی پی او راولپنڈی ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے میجر طاہر صادق، زین قریشی، کنول شوزب، عظیم اللہ خان، شبلی فراز، علی امین گنڈاپور، شہریار آفریدی، ذوہیب آفریدی، عمر تنویر بٹ اور دیگر شامل ہیں۔Dec 06, 2024 05:37 PMمجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی چوک احتجاج، اسلام آباد پولیس نے بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ حاصل کرلیےعلی امین گنڈا پور سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری عدالت نے جاری کردیے
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئیجی ایچ کیو چالان میں 94 گواہ ہیں اور کسی گواہ نے بانی چییرمین پی ٹی آئی سمیت کسی لیڈر کا نام نہیں لیا
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخرراستوں کی بندش کے باعث ملزمان کا آج پیش ہونا ممکن نہیں، وکلا کی درخواست پر سماعت ملتوی
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخرہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ جی ایچ کیو پر حملہ نہیں ہو، اسپیشل پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »
فیصلہ کرنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ کریں یا ترقی کیلئے کام کریں؟ وزیراعظم کا ایپکس کمیٹی سے خطابوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور ایپکس کمیٹی اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج پر بات کرنے کا عندیہ دے چکے ہیں
مزید پڑھ »
علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاریانسداد دہشت گردی عدالت نے فیصل جاوید سمیت دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
مزید پڑھ »