انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصل جاوید سمیت دیگر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ حکم نامے کے مطابق علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قراردینے کے بعد کیس کے دیگر ملزمان سے الگ کردیا گیا ہے۔ ملزمان راجہ راشد حفیظ،واثق قیوم،راجہ خرم نواز،فیصل جاوید اورعمر تنویر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گیے۔
تمام غیر حاضر ملزمان کے وکلاء سردار مصروف،مرتضی طوری،زاہد بشیر ڈار نے حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کی۔ عدالت نے غیرحاضر ملزمان کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تمام غیرحاضر ملزمان کے ضمانتی مچلکے منسوخ کیے جاتے ہیں۔ کیس کی سماعت 28 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانسلمان خان اور کرشمہ کپور کی بلاک بسٹر فلم "بیوی نمبر 1" ایک بار پھر سینما گھروں میں ریلیز ہوگیخبروں اور حالات حاضرہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت کی اسلام آباد پولیس کیخلاف کارروائی کی منظوریوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مقدمات درج کرنے کی ہدایت دے دی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کا قیام، اراکین اسمبلی کے وزیراعلیٰ ہاؤس بغیر اجازت داخلے پر پابندیبشری بی بی کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں علی امین گنڈا پور سے ملاقات
مزید پڑھ »
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیےانسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تھانہ مناواں کے مقدمے میں علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری کیے ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کے پی عمران خان اور پی ٹی آئی کے احتجاج کیلئے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئے تیارپی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان جاری کشید گی تحریک انصاف اور ملک کے مفاد میں نہیں: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »
شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ گنڈا پور کو 2 نومبر تک گرفتار پیش کرنے کا حکمعدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے، ایس ایس پی کو اگلی سماعت پر تعمیل کی ہدایت
مزید پڑھ »
عمران بھی جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا دعویٰہم فوج کیخلاف ہیں اور نہ کسی فرد کے خلاف، ہم ان کی پالیسیوں کیخلاف ہیں اور چاہتے ہیں کہ پالیسیوں کو درست کیا جائے: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »