حکومت سے مذاکرات : عمران خان نے 28 جنوری کی بیٹھک کے لیے شرط عائد کردی

پاکستان خبریں خبریں

حکومت سے مذاکرات : عمران خان نے 28 جنوری کی بیٹھک کے لیے شرط عائد کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

علی امین کی خواہش پر عمران خان نے انہیں کے پی کی صدارت سے ہٹایا، سلمان اکرم راجا کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایت کے مطابق ہم 28 جنوری کے مذاکراتی دور میں اس وقت تک نہیں بیٹھیں گے جب تک مذاکراتی کمیٹی اور عمران خان کی ملاقات نہ ہوجائے۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ کے پی میں علی امین کی بہت ذمہ داریاں ہیں علی امین کی خواہش پر بانی نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر پارٹی صدر کے پی ہوں گے جب کہ وزیراعلی کے پی علی امین ہی رہیں گے، مشال یوسف زئی بشری بی بی کی ترجمان ہیں، پارٹی کے اپنے عہدے ہیں، بشری بی بی کو کوآرڈی نیشن کی ضرورت ہے، پارٹی کا کام پارٹی کے عہدیدار کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟عمران کو بنی گالا ڈیل کی پیشکش کس نے کی؟بیک چینل مذاکرات کے دوران تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کو خیبرپختونخوا منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا لیکن حکومت نے اسے قبول نہیں کیا
مزید پڑھ »

سینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقررسینیٹر عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان مقررپی ٹی آئی اور حکومت کی کمیٹیوں کی اگلی بیٹھک 2 جنوری کو ہوگی
مزید پڑھ »

بیٹی کی پسند کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیبیٹی کی پسند کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیاوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی جس پر باپ نے نافرمانی کی سزا دینے کے لیے اس پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھ »

مذاکرات کی تیسری نشست سے پہلے عمران خان سے ملاقات کی شرطمذاکرات کی تیسری نشست سے پہلے عمران خان سے ملاقات کی شرطحکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کی تیسری نشست سے پہلے عمران خان سے ملاقات کی شرط عائد کرتے ہوئے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اعجاز الحق کا کہنا ہے کہ ملاقات کھلی جگہ پر کروائی جائے۔
مزید پڑھ »

مراتوہ توڑ کر حکومت سے مذاکرات کا نتیجہمراتوہ توڑ کر حکومت سے مذاکرات کا نتیجہپی ٹی آئی رہنما شیرافضل ماروات نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں پارٹی کے مہانت کی بحالی پر کوئی مطالبہ شامل نہیں تھا۔ انہوں نے پروگرام 'ڈنیا میہر بخاری کے ساتھ' میں کہا کہ عمران خان کے ساتھ ملاقاتیں کرنا حکومت کے لیے ایک بڑی چیلنج نہیں ہے۔ ماروات نے عدالتی ناقد کیخلاف احترامت کیخلاف درخواست دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہانت کی بحالی کی بات مذاکرات میں نہ اٹھائی گئی اور نہ ہی حکومت اسے دینا میں اس کی صلاحیت ہے۔ عمران خان کی بہن عलीما خان کے بارے میں ماروات نے زیادہ بات کرنے سے گریز کیا، کہا کہ عمران خان نے خود کہا ہے کہ انہیں ایک پیشکش ملی ہے۔ ماروات نے مزید وضاحت کی کہ عمران خان نے اداروں کے خلاف بیان دینے سے اجتناب کا کوئی حکم نامہ جاری نہیں کیا ہے۔ انہوں نے Barrister Gohar کو ایک جنتلمن قرار دیا اور یہ بھی کہا کہ عمران خان مذاکرات میں لचीला دکھائی دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کی شروعات کیپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اس وقت حکومت سے مذاکرات کی شروعات کی جب ان کے رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی پر بات چیت شروع ہوئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:53