حکومت تصادم سے گریز کرے، ہم امن و امان خراب کرنا نہیں چاہتے، حافظ نعیم

پاکستان خبریں خبریں

حکومت تصادم سے گریز کرے، ہم امن و امان خراب کرنا نہیں چاہتے، حافظ نعیم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان کی بربادی میں سب سے زیادہ فائدہ بینک کا ہے،بینک آباد ہم برباد ہورہے ہیں،سود اللہ سے جنگ ہے، امیر جماعت اسلامی

حکومت تصادم سے گریز کرے، ہم امن و امان خراب کرنا نہیں چاہتے، حافظ نعیمکیا ایشین کرکٹ کونسل کے اگلے صدر محسن نقوی ہوں گے؟بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ نے پورا گاؤں ملیامیٹ کردیا؛ 43 ہلاکتیں اور درجنوں لاپتاکراچی میں نئی 125 موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ٹریفک پولیس اہلکار زخمیسرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیےحکومت تصادم سے گریز کرے، ہم امن و امان خراب کرنا نہیں چاہتے، حافظ نعیم امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مشرف،پی پی پی،ن لیگ،پی ٹی آئی سب نے آئی پی...

انہوں نے مطالبہ کیا کہ آئی پی پیز سے معاہدے عوام سامنے لائیں جائیں، وزرا کہتے ہیں آئی پی پیز سے بات نہیں کر سکتے اور معاہدے سامنے نہیں لا سکتے، یہ حکومتی مجبوری نہیں نااہلی و نالائقی ہے، کرپشن ہے، حکومت کی نااہلی کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے، حقائق قوم کے سامنے نہیں لائے جاتے۔حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ آئی پی پی کے معاہدے پی پی پی کے دور میں شروع ہوئے ، پی ٹی آئی حکومت میں 35 کمپنیوں سے بات چیت کی گئی، مشرف،پی پی پی،ن لیگ،پی ٹی آئی سب نے آئی پی پیز سے معاہدے کیے۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کے...

انہوں نے زور دیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اعلان کریں وزیر اور سرکاری آفیسر 1300 سی سی سے زائد گاڑی استعمال نہیں کریں گے، بڑی گاڑیوں کی بندش سے 1350 ارب روپے کا فائدہ ہوگا، اس پر وزیراعظم کام کیوں نہیں کر سکتے ، وزیر اعظم 13 سو سی سی گاڑی میں اپنی سیٹ ایڈجسٹ کرالیں، ایک ایک لیٹر کی قیمت عوام بھگت رہے ہیں، لیکن حکمران قوم کو فائدہ پہنچانے کے لیے تیار نہیں ہے، عوام بلز اور ٹیکسوں کی صورت میں ان کی عیاشیوں کے پیسے ادا کرتے ہیں۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بربادی میں سب سے زیادہ فائدہ...

انہوں نے مزید کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ہمارے دھرنے کی تعریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں، تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ اور ملاقاتیں ہیں، وہ یہاں تشریف لائیں ان کو ویلکم کریں گے، ہمارا اصولی مؤقف ہے کسی اتحاد میں شامل نہیں ہونگے، لیکن تحریک تحفظ آئین نئے الیکشن کی بات کرکے اپنے فارم 45 والے مؤقف سے دستبردار ہورہی ہے، جو اتنے کنفیوز ہیں انہیں کیا کہیں۔چیمپئنز ٹرافی 2025؛ پاکستان بھی ٹورنامنٹ کروانے کی میزبانی کیلئے ڈٹ گیاسنجے دت مجھ سے شادی کرنا چاہتے تھے، سائرہ بانو کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں، بجلی کی قیمت کا تعین لاگت کے حساب سے کیا جائے: حافظ نعیماپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں، بجلی کی قیمت کا تعین لاگت کے حساب سے کیا جائے: حافظ نعیمحکومت راستے بند کرنےکی حرکتوں سے باز آجائے، پاکستان تصادم کے راستے کا متحمل نہیں ہو سکتا: حافظ نعیم
مزید پڑھ »

جنگ مسائل کا حل نہیں، حکومت طالبان سے مذاکرات کرے: حافظ نعیمجماعتِ اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جنگ مسائل کا حل نہیں، حکومت طالبان سے مذاکرات کرے، مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے۔ نجی نیوز کے مطابق باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس میں ’آپریشن نامنظور اور ہم امن چاہتے ہیں‘ کے عنوان سے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن  نے کہا کہ پاکستان اور خصوصاً پختون بیلٹ میں قوم مزید...
مزید پڑھ »

25 کروڑ عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی25 کروڑ عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامیعوام کو ریلیف دینا ہوگا ٹالنے کے لیے کوئی بات نہ کرے، حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا آرمی چیف اور بیورو کریٹس سے اضافی مراعات چھوڑنے کا مطالبہحافظ نعیم کا آرمی چیف اور بیورو کریٹس سے اضافی مراعات چھوڑنے کا مطالبہپاکستان سے دولت اور لوگ دونوں باہر جارہے ہیں،کالج یونیورسٹیوں کے حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں: حافظ نعیم
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا کیس: ایسے فیصلے ملکی سیاسی استحکام کو نقصان دیتے ہیں، طلال چوہدریمخصوص نشستوں کا کیس: ایسے فیصلے ملکی سیاسی استحکام کو نقصان دیتے ہیں، طلال چوہدریاس فیصلے سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، الیکشن کمیشن کو ڈکٹیٹ نہیں کرنا چاہیے: لیگی رہنما
مزید پڑھ »

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا: طارق فضل چوہدریتحریک انصاف پر پابندی لگانے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا: طارق فضل چوہدریاس حوالے سے ایک رائے موجود ہے اور ہم سادہ اکثریت والی حکومت نہیں ہیں، اس سلسلے میں تمام اتحادیوں سے مشاورت کے بعد اعلان ہوگا: رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 14:36:55